آرمی چیف کی مزید تین سال تقرری، شعیب اختر کا خیرمقدم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی مزید تین سال تقرری، شعیب اختر کا خیرمقدم تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولراور کرکٹ کے معروف تبصرہ نگار شعیب اختر نے حکومت کے اس فیصلے کو سراہا ہے جس میں پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی ہے۔

شعیب اختر نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہم اجتماعی طور پر انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ یہ اقدام قوم کے لیے ایک عظیم فیصلہ ثابت ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے میں توسیعسربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کو تین سال کی توسیع دیدی گئی، وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیش جاری کردیا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا آرمی چیف کے عہدے کی مدت میں توسیع پر رد عملوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم نے صوابدیدی اختیارات کے تحت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی، کشمیر اور خطے کی سلامتی کی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریکوئٹہ: خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے وژن کے تحت کوئٹہ ایئرپورٹ پر مسافر طیاروں کیلئے دو جدید بورڈنگ برج نصب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Read News PMImranKhan Vision Quetta Airport NewBordingBridge KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »