ترک اداکارہ نے جنگ کی حمایت پر پریانکا کو کھری کھری سنا دیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ترکش ڈرامے کی معروف اداکارہ اسریٰ بلجک نے جنگ کی حمایت کرنے پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کھری کھری سنا دیں۔

مشہور زمانہ سیریز ’دلی سر تو گرل‘ میں حلیمہ سلطان کے کردار سے شہرت پانے والی اداکارہ اسریٰ بلجک نے انسٹا گرام پر پریانکا چوپڑا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ جنگ کو بڑھاوا دیں کیوں کہ اقوام متحدہ کی سفیر برائے خیر سگالی کی حیثیت سے آپ کو جنگ سے متعلق کسی بحث کا حصہ ہونا ہی نہیں چاہیے، آپ ایک رول ماڈل ہیں جس کا اثر بچوں اور عورتوں پر ہوتا ہے۔

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ پریانکا نے ایک ایسی خاتون کے ساتھ ہتک آمیر رویہ اختیار کیا جس نے آپ کے اس بیان کے بارے میں ایک سوال پوچھا تھا جو کہ آپ پہلے ہی ٹوئٹر پر لاکھوں لوگوں سے شیئر کرچکی ہیں۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل لاس اینجلس میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران عائشہ ملک نامی ایک خاتون نے پریانکا چوپڑا سے پاکستان سے جنگ کے حوالے سے کی جانے والی ٹویٹ سے متعلق سوال پوچھا تھا کہ آپ یونیسیف کی سفیر برائے امن ہیں اور پھر بھی آپ پاکستان کے خلاف ایٹمی جنگ کرنے پر اُکسا رہی ہیں، ایسا بہت ہی کم ہوا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی بی کی جان لیوا قسم کے لیے نئی دوا کے استعمال کی منظوری - ایکسپریس اردوامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ٹی بی کی ایسی قسم کے لیے نئی دوا کی منظوری دی ہے جو لاعلاج تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کونسی 2خواہشیں کی تھیں؟ ارشاد بھٹی نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار اشادبھٹی نے کہاہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اذان سمیع نے والد کے ساتھ بھارت میں نہ رہنے کی وجہ بتادی - ایکسپریس اردومیں عدنان سمیع کا بیٹا ہوں لیکن ہم دونوں کا رشتہ بہت عجیب ہے، اذان سمیع خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسن نثار نے آرمی چیف کی توسیع کے فیصلے کو مثالی قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے کہ آرمی چیف کی مدت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفاک بیٹے نے باپ کی لاش کے 8 ٹکڑے کرکے برتنوں میں چھپا دیے - ایکسپریس اردوبیٹے نے مشروب میں نشہ آور چیز ملا کر باپ کو بے ہوش کیا اور پھر قتل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہشتگرد ی کے خاتمے کے بعد سیاحوں نے وزیر ستان کا رخ کرلیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »