پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ PakistanNavy ZafarMehmoodAbbasi pid_gov PITB_Official PakistanNavyNHQ

تنصیبات کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران نیول چیف نے پاک بحریہ کے اسپیشل سروس آپریشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ یہ سینٹر پاک بحریہ کے آفیسرز اور جوانوں کو دیگر تربیت کے ساتھ ساتھ انسدادِ دہشت گردی کی جدید اور معیاری تربیت فراہم کرے گا۔ سینٹر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ دوست ممالک کے آفیسرز اور جوان بھی تربیت حاصل کر سکیں گے۔

اس سینٹر کے قیام سے پاک بحریہ کے انسدادِ دہشت گردی کے آپریشنز کرنے کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔قبل ازیں نیول چیف نے پاک بحریہ کی یو اے وی لانچنگ سائٹ کا دورہ بھی کیا۔ نیول چیف کو لانچنگ سائٹ پر یو اے وی سسٹم پر بریفنگ دی گئی۔نیول چیف نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ پاک بحریہ کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے ہمہ وقت تیار اور مستعد ہے۔ دورے کے دوران نیول چیف نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے سلسلے میں پودا بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ Pakistan PakNavy AdmiralZafarMahmoodAbbasi Karachi Visit pid_gov dgprPaknavy PakistanNavyNHQ MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، پاک فوج کے نڈر سپہ سالارراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو پاک فوج کے سپہ سالار کا عہدہ سنبھالا تو ملک کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سمیت کئی بڑے چیلنجز درپیش تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے بہادر سپوت راشد منہاس کا یوم شہادت - ایکسپریس اردوکراچی میں پید اہونے والے راشد منہاس نے اپنا بچپن شہر قائد میں گزارا بعد ازاں اہل خانہ کے ہمراہ راولپنڈی منتقل ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سربراہ پاک فضائیہ کا راشد منہاس کے 48ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو منہ توڑ جواب، 6 انڈین فوجی ہلاکراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی اشتعال انگیزی اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے ایک افسر سمیت 6 فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کا تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کومنہ توڑ جوابپاک فوج کی جانب سے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ ترجمان پاکستان فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی نے ایک آفیسر سمیت چھ بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کیا۔ ڈی جی آئی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »