نوکیا ایس 1 کی پاکستان میں قیمت 8ہزار 500 روپے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں متعدد کمپنیاں عوام تک اپنے نت نئے موبائل فون پہنچانے کے لیے نئے سے نئے موبائل فون لانچ کرتے رہتی ہیں، اس دوران ہر نت نئے موبائل کی لانچنگ کی تقریب کے دوران کم سے کم ریٹ بھی عوام کے لیے رکھے جاتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ صارف کمپنی کے موبائل خریدیں۔ اب ایچ ایم ڈی گلوبل نے اینڈرائیڈ گو ایڈیشن کا نیا فون نوکیا سی 1 پاکستان میں متعارف کرادیا ہے جو کمپنی کا اب تک کا سب سے سستا فون بھی سمجھا جا رہا ہے۔

45 انچ کے اس فون میں اینڈرائیڈ 9 آپریٹنگ سسٹم کا گو ایڈیشن دیا گیا ہے۔ اینڈرائیڈ گو ایڈیشن میں گوگل ایپس انٹرنیٹ ڈیٹا کا استعمال کرتی ہیں اور سست انٹرنیٹ پر بھی تیز کام کرتی ہیں۔

اس فون میں ایک جی بی ریم اور 16 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس کومائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 64 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ کمپنی کے بقول ایسا اسمارٹ فون ہے جس کا استعمال آسان ہے اور اس کی بیٹری ایک چارج پر آسانی سے پورا دن کام کرسکتی ہے۔ فرنٹ پر 5 میگا پکسل کیمرا اور ایل ای ڈی فلیش موجود ہے جو کم روشنی میں بھی کافی بہتر تصاویر لینے میں مدد فراہم کرتی ہے اور اس طرح کمپنی نے مہنگے پراسیسر اور مشین لرننگ کا خرچہ بھی بچالیا۔ اس کے بیک پر ایک ہی کیمرا ہے جو کہ 5 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ بھی ایل ای ڈی فلیش موجود ہے۔

فون میں دیئے گئے پراسیسر کی کمپنی کے بارے میں نوکیا نے کچھ نہیں بتایا مگر یہ کواڈ کور 1.3 ہرٹز پراسیسر ہے ۔ اس ڈوئل سم فون میں ایل ٹی ای کنکٹویٹی کا آپشن نہیں بلکہ تھری جی تک محدود ہے جبکہ وائی فائی 4 کو سپورٹ کرتا ہے۔ 2500 ایم اے ایچ بیٹری والے اس فون کی قیمت پاکستان میں 8 ہزار 500 روپے رکھی گئی ہے جو کہ یکم جنوری سے ملک میں صارفین کو 2 رنگوں میں دستیاب ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں بھی موبائل فون کی مینوفیکچرنگ، حکومت نے تیاری شروع کردیاسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے ڈیجیٹیلائزیشن کو فروغ دینے کیلئے موبائل فون سیٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی موبائل فون سیٹ کی درآمد پر ٹیکسوں پر نظرثانی - ایکسپریس اردومقامی سطع پر موبائل فون سیٹ مینوفیکچرنگ کوفروغ دینے کیلئے خصوصی مراعات دینے کا اصولی فیصلہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کے گھر نئے مہمان کی آمد01:11 PM, 22 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور : عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے گھر Tu kiya. Ho gia dunya me bache paida. Hote hai is ke ghar kiya dajjal paida ho gia jo headlien bna di hai ......
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافتپاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے، پاکستان پیٹروليم لميٹڈ نے سندھ اور بلوچستان سے ملنے والے ذخائر سے متعلق اسٹاک ايکسچينج کو آگاہ کرديا۔ SamaaTV کھربوں روپیہ ضائع کر کے کہہ دیں گے کچھ نہیں ملا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موبائل فون کے ای ایم آئی نمبر بدل کر قومی خزانے کو ٹیکہ لگانے والا سافٹ ویئرانجینئر گرفتاراسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی پولیس نے بڑی کارروائی میں سافٹ ویر انجینئر کو گرفتار کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کی تعمیر میں مسیحی برادری بھرپور کردارادا کرے گی: فردوس عاشق اعواننئے پاکستان کی تعمیر میں مسیحی برادری بھرپور کردارادا کرے گی: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan ChristianCommunity Sialkot pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »