حکومت کی موبائل فون سیٹ کی درآمد پر ٹیکسوں پر نظرثانی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

حکومت نے موبائل فون سیٹ کی درآمد پر عائد ڈیوٹی اور ٹیکسوں پر نظر ثانی شروع کردی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ڈیجٹیل پاکستان ویژن کی سربراہ تانیہ ایدرس، جہانگیر ترین اور ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اجلاس میں ڈیجیٹیلائزیشن کو فروغ دینے کیلئے موبائل فون سیٹ کی ریگولیشن، اوور سیز پاکستانیوں کو ایک موبائل فون سیٹ بغیر ڈیوٹی لانے کی اجازت دینے اور موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹی و ٹیکسوں کو ریشنلائزبنانے کی تجاویز زیر غور آئیں۔ اس کے علاوہ مقامی سطع پر موبائل فون سیٹ مینو فیکچرنگ کو فروغ دینے کے لئے خصوصی مراعات دینے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرین فیلڈ میں سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ڈیوٹی و ٹیکسوں میں چھوٹ حاصل ہے، اس کے علاوہ خصوصی اکنامک زونز میں نئی سرمایہ کاری پر بھی ڈیوٹی و ٹیکسوں میں چھوٹ حاصل ہے۔ ملک میں متعدد چینی کمپنیاں موبائل فون سیٹ مینو فیکچرنگ میں دلچسپی رکھتی ہیں، اس کے علاوہ ایک کمپنی نے چھوٹی کاروں کی پاکستان میں اسمبلنگ اور مینو فیکچرنگ میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھوک سے موبائل فون کا سیکیورٹی کوڈ کھولنے کی عجیب حرکتتھوک سے موبائل فون کا سیکیورٹی کوڈ کھولنے کی عجیب حرکت، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu کوئ حال نہی 🤦‍♀️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر پر عملے کی کمی، مسافر خوار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوالالمپور سمٹ، سعودی عرب نے پاکستان پر دباؤ کی خبروں کی تردید کردیوزیراعظم عمران خان کو دباؤ میں لینے کی خبریں۔۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Erdogan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوالالمپورسمٹ: سعودی عرب کی پاکستان پر دباؤسےمتعلق خبروں کی تردیدکوالالمپورسمٹ: سعودی عرب کی پاکستان پر دباؤسےمتعلق خبروں کی تردید SaudiArabia Pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکو بندوق کی نوک پر مقدمات کی فائلوں کا پوچھتے رہے، اکرم شیخڈاکو بندوق کی نوک پر مقدمات کی فائلوں کا پوچھتے رہے، اکرم شیخ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 316 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »