مہاتیر کو پتہ نہیں تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہاتیر کو پتہ نہیں تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں، احسن اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے تقریر سے متاثر ہوکر انہیں بلالیا مگر ان کو کیا پتہ تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں۔

سوات میں پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رہنما نون لیگ احسن اقبال نے کہا کہ جھوٹ بول بول کر پاکستان میں انتشار پھیلایا گیا، مسلم لیگ نون کا راستہ روکا گیا ہے۔احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان کا کیا تماشا بن گیا ہے، معیشت کہاں چلی گئی ہے، عمران خان کے چمچے کہتے تھے عمران آئے گا 200 ارب ڈالر لائے گا،جب سےعمران خان کی حکومت آئی تو 3 ہزار ارب کی چوری کیا ختم ہوگئی...

انہوں نے کہا کہ نواز شریف 3 بار وزیراعظم بن چکا، دوبارہ بننے کی لالچ نہیں، ہم اس لئے کھڑے ہیں کہ اس ملک نے ہمیں نوازا ہے، مہاتیر نے تقریر سے متاثر ہوکر بلالیا انہیں کیا پتہ تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس کا حساب اس لئے نہیں دیتا کہ فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان سے پاکستان کی معیشت کو تباہ کرایا گیا۔

انہوں نے حکومت سے سوال کیا کہ جب سےعمران خان کی حکومت آئی تو 3 ہزار ارب کی چوری کیا ختم ہوگئی ہے؟ اگر ہوگئی ہے تو پیسہ کس کی جیب میں جارہا ہے ؟قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کیس؛ نیب نے احسن اقبال کو کل طلب کرلیا - ایکسپریس اردونارووال میں اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھی اختیارات سے تجاوز کیا، ذرائع او ڈگر دلے betterpakistan لکڑ دے ارسطو تو وی لوہے دا کھچا سوا لا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں، نیب نے احسن اقبال کو طلب کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے احسن اقبال کو نارووال سپورٹس سٹی منصوبے سے متعلق دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ کارڈیالوجی میں ایک کمرہ خالی کراؤ بھئی نیب پرویز خٹک کو کب بلا رہی ہے؟ سر گرفتار یوگئے تو 🎅سینٹا کلاس کون بنے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا آج خیبرپختونخوا میں پاور شو، احسن اقبال خطاب کریں گےNaqli arastu k jali khitabat Baat leadrooo say geedrro pay aagayee PMLn ka Allah he haafiz hooo Hahahhaa chamchy karchhy reh gye in k pass ab wo b chorr kbi b under ho skty
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسن اقبال کےخلاف نارووال سپورٹس کمپلیکس مقدمہ گوجرانوالہ سے اسلام آبادمنتقلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنمااورسابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ajmalik72
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کا نمبر بھی آگیا، نیب نے طلب کرلیا مگر کس کیس میں؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نارووال سپورٹس سٹی پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کے کیس میں چومی والی سرکار کا. جب نمبر آئے گا یہ پاکستان چھوڑ کر بار والے ملک بھاگ جائے گا اریسٹ کر لو نو ٹینشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں سزائے موت میں اضافہ کیوں؟انڈیا کی عدالتیں سنگین جرائم میں سزائے موت مستقل طور پر دے رہی ہیں حالانکہ سنہ 2015 کے بعد سے اب تک کسی کو بھی پھانسی نہیں دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »