نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں، نیب نے احسن اقبال کو طلب کرلیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے احسن اقبال کو نارووال سپورٹس سٹی منصوبے سے متعلق دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

قومی احتساب بیورو راولپنڈی کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو 23 دسمبر بروز پیر کو طلبی کا سمن جاری کر دیا گیا ہے۔ نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ان سے نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق تفتیش کرے گی۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق احسن اقبال کو نارووال سپورٹس سٹی کیس سے منتقل دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

cheap dummy arastoo betterpakistan must should be held accountable and thrown behind the bars until he is not reverting all looted money.

Esi beghairt govt ha k jwb e koi ni ha in kutton ki bghrti ka Peshawar metro ki investigation kb kro gy hramzado Jahan koi N league ka mansooba h us mn corruption ha Peshawar metro mn pta ni kitny paisy kha gye us ka hisab e ni Kankr parti PTIofficial

betterpakistan اس بے غیرت کو ڈالو جیل میں ۔۔۔۔۔۔۔

عدلیہ کا اس وقت نوے فیصد حصہ فوج اور حکومت کے خلاف ہے۔ جب تک عدلیہ میں ججوں کے احتساب اور ریفارمز کا عمل شروع نہیں ہو گا، یہ لوگ پاکستان کو کسی بڑے بحران کا شکار کر دیں گے عدلیہ کے نوے فیصد جج پشتینی اور سیکولر سوچ رکھتے ہیں جو اسلام اور وجودِ پاکستان سے براہ راست متصادم ہے

Lammy Paao Arsto ki olad ko MoeedNj

تبھی تو ارسطو کچھ زیادہ فلسفہ جھاڑتا نظر آرہا۔ غور کریں، یہ اپنی تقریر سے بہت امپریسسڈ لگتا ہے۔ اپنے آپ کو عقل کا گودان سمجھتا ہے۔

اوچھے ہتھکنڈے

Aapa Nisar Fatima Ka Kapoot

Flop Drama of NAB starts again.

ہم اپنی پاک آرمی کی حمایت کرے تو غلط آپ دو چور خاندانوں کو اور ان کی اولاد کو سپورٹ کرو تو ٹھیک؟ کوئی حیا ہوتی ہے 🤔

betterpakistan لندن کا ویزہ تو لگا ہے نہ ایونفیدل میں جگہ بھی بہت ہے

Imran pti thinks he is firon what he is up to he has had it .

سر گرفتار یوگئے تو 🎅سینٹا کلاس کون بنے گا۔

نیب پرویز خٹک کو کب بلا رہی ہے؟

کارڈیالوجی میں ایک کمرہ خالی کراؤ بھئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال کےخلاف نارووال سپورٹس کمپلیکس مقدمہ گوجرانوالہ سے اسلام آبادمنتقلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنمااورسابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ajmalik72
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کےخلاف نارووال سپورٹس کمپلیکس مقدمہ گوجرانوالہ سے اسلام آبادمنتقلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنمااورسابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ajmalik72
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا آج خیبرپختونخوا میں پاور شو، احسن اقبال خطاب کریں گےNaqli arastu k jali khitabat Baat leadrooo say geedrro pay aagayee PMLn ka Allah he haafiz hooo Hahahhaa chamchy karchhy reh gye in k pass ab wo b chorr kbi b under ho skty
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں اساتذہ کا احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراؤکراچی میں اساتذہ کا احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراؤ ويڈيو لنک: DailyJang Where is Chota Zardari AKA Zaburdasti Bhutto Buri bat protest kren but nuqsan nhi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارات کے موقع پر دلہن کو سرعام ’تھپڑ‘ پڑ گیامیکسیکو سٹی (ویب ڈیسک)  میکسیکو  میں ایک لڑکی شادی کی تقریب میں زبردستی گھس گئی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جناح اسپتال کراچی میں لاشیں چھوڑنے پر 4 افراد گرفتارشہر قائد کے جناح اسپتال میں 2 لڑکوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہونے کے سلسلے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »