سندھ اور بلوچستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے، پاکستان پیٹروليم لميٹڈ نے سندھ اور بلوچستان سے ملنے والے ذخائر سے متعلق اسٹاک ايکسچينج کو آگاہ کرديا۔ SamaaTV

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے، پاکستان پیٹروليم لميٹڈ نے سندھ اور بلوچستان سے ملنے والے ذخائر سے متعلق اسٹاک ايکسچينج کو آگاہ کرديا۔کے مطابق کمپنی کو سندھ اور بلوچستان ميں تيل اور گيس کے نئے ذخائر ملے ہیں، جن سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

پی پی ایل کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے مرگند کے ایکس ون کنویں سے تیل و گیس کے بڑے ذخائر ملے ہیں، جہاں سے روزانہ ایک کروڑ 7 لاکھ کیوبک فٹ گیس اور 132 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ کمپنی کے مطابق اس کنویں کی کھدائی کا آغاز 30 جون 2019ء کو کیا گیا، جس کی گہرائی ساڑھے 4 ہزار میٹر ہے۔ دوسری جانب پی پی ایل نے ضلع خیرپور، سندھ میں بھی تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق یہاں سے 2 کروڑ 86 لاکھ کیوبک فٹ گیس اور 152 بیرل یومیہ تیل حاصل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کھربوں روپیہ ضائع کر کے کہہ دیں گے کچھ نہیں ملا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتارافغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتار Afghanistan ISIS Families Arrested In POK how many crow died?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں پاکستانیوں کے روزگار کے سلسلے میں زلفی بخاری کی بڑی کامیابیجاپان اور پاکستان کے درمیان تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ Thanks zulfi bukhrii sab.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیراعظم اور امریکی صدر کامشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں کاجائزہجاپانی وزیراعظم اور امریکی صدر کامشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں کاجائزہ America Japan POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹک: شہریوں اور سول سوسائٹی کا پرویز مشرف کے حق میں مظاہرہ | Abb Takk NewsGo to hell
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سیاچن اور کارگل کے محاذوں پرجنرل مشرف کی قیادت میں پاک فوج نے بھارت کو ناکوں ...'سیاچن اور کارگل کے محاذوں پرجنرل مشرف کی قیادت میں پاک فوج نے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے، مگر پاکستانی. . .'
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعید رفیق اور پولیس اہل کاروں میں آنکھ مچولی، کمرۂ عدالت میں الجھ پڑےخواجہ سعد رفیق اور پولیس اہل کاروں کے درمیان میڈیا سے بات کرنے کے معاملے پر آنکھ مچولی کھیلی گئی، کمرۂ عدالت میں بھی سعد رفیق اہل کاروں کے ساتھ الجھ پڑے۔ NAB ne Saad Rafiq aur unkey bhai ka case bohut week banaya hei..election se pehley mazloom ban kar aajaein ge ke kuch Sabit nahin hua
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »