افغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتار Afghanistan ISIS Families Arrested

شدت پسندوں اور ان کے اہل خانہ کو حراست میں لیا گیاہے۔ گرفتار کیے گئے زیادہ تر افراد کا تعلق پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک سے ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز افغان سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے افراد میں کم از کم 75 خواتین اور 159 بچے شامل ہیں۔ان میں زیادہ تر غیر ملکی ہیں۔سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ

کرنے کی شرط پر بتایا کہ گرفتار کیے گئے زیادہ تر افراد کا تعلق پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک سے ہے۔افغان عہدیدارنے مزید بتایا کہ گرفتارعسکریت پسندوں میں 277 غیر ملکی ہیں۔ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں افغانستان کے لیے امریکا کے امن مندوب زلمے خلیل زاد نے رواں ماہ کے شروع میں لکھا تھا کہ مشرقی افغانستان میں داعش کو امریکی ، افغان فورسز اور طالبان نے کارروائیوں میں کمزور کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In POK how many crow died?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مقبوضہ کشمیر جیسی پابندیاں لگ گئیں، 26 ہلاک، 700 گرفتاربھارت میں مقبوضہ کشمیر جیسی پابندیاں لگ گئیں، 26 ہلاک، 700 گرفتار ARYNewsUrdu Ye to hona hi tha قائداعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا, انکی آنے والی نسلیں ھندوستان کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کرنے میں گزار دے گی. proudtobaapakistani
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پونے 2 کروڑ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشافوزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کے مشترکہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ناقص سیوریج نظام کی بدولت 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ Adult ka b check karo aor agar wakeelon ki pat sy keery na nakly tu mujy 3 dafa Wakee kehana بشمول آپ کے چینل کے کچھ لفافی اینکرز کے رو دماغ میں بھی پائے جاتے ہیں ان کا انکشاف کب ہوگا بھلا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے - ایکسپریس اردواسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے مزید پڑھئے : جہاں قاضی عدل ناکرے وہاں آسمان والا رب اپنے ہونے کا ثبوت ایسے ہی دیتا ہے یا اللہ رحم 🤲 اللہ رحم کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ زیبا شہناز کے بھتیجے کا لندن میں اغوا کے بعد لرزاں خیز قتلاداکارہ زیبا شہناز کے جواں عمر بھتیجے کا لرزاں خیز قتل۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ZebaShehnaz
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوکراچی سے لاہور، اسلام آباد جانے والی پروازوں کا یک طرفہ کرایہ 35 ہزار روپے سے زائد وصول کیا جارہا ہے، ذرائع So sad it's all just shameful specially from PIA. اکیلا ہی آئی اے نہیں تمام ائیر لائنز گھبرانا نہیں بلکہ مر ہی جاؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »