نوشکی بس حملے میں نو افراد ہلاک: ’سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں وہ باہر آ جاؤ‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک فتح شاہ کے سات لڑکے 27 رمضان کو اپنے گھروں سے ایران جانے کے لیے نکلے تھے اور اب ان میں سے صرف ایک ہی زندہ بچا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ ’میں بس میں سویا ہوا تھا کہ اچانک آواز آئی۔۔۔ سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں وہ باہر آ...

منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک فتح شاہ کے سات لڑکے 27 رمضان کو اپنے گھروں سے ایران جانے کے لیے نکلے تھے اور اب ان میں سے صرف ایک ہی زندہ بچا ہے۔

کوئٹہ کے سِول ہسپتال کی پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد کی عمریں 25 برس کے لگ بھگ تھیں۔اس حملے میں بچ جانے والے زاہد عمران نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ’ہم لوگ 27 رمضان کو منڈی بہاؤالدین سے نکلے تھے، مختلف مقامات پر رُکنے کے بعد ہمیں بتایا گیا کہ اب ہمیں تفتان پہنچایا جائے گا۔‘

اس بس کے ایک اور مسافر نواز خان کا کہنا ہے کہ ان کے اردگرد صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزید افراد بھی موجود تھے لیکن مسلح افراد نے انھیں کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ نوید خان کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والے سب لڑکے زیادہ پڑھے لکھے نہیں تھے اور ’وہ بہتر مستقبل اور اپنے گھر والوں کے لیے روزی روٹی کمانے کے لیے ایران جا رہے تھے۔‘نوشکی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے مشرق میں تقریباً ڈیڑھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس ضلع کی سرحد شمال میں افغانستان سے لگتی ہے۔

بولان کے علاوہ اس نوعیت کے واقعات بلوچستان کے دیگر علاقوں مستونگ، کیچ اور گوادر میں بھی پیش آتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کی وائرل ویڈیو پر ایوینوشکی میں 9 افراد کو قتل کرنے کامعاملہ، بس میں سوار عینی شاہد نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںامدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہ کرکے بہت بڑی غلطی کررہا ہے، امریکی صدرامریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں، وہ جو کچھ کررہے ہیں ٹھیک نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشکی میں 9 افراد کو قتل کرنے کامعاملہ، بس میں سوار عینی شاہد نےشہزادہ ہیری اور میگھن مارکل ایک ساتھ، طلاق کی قیاس آرائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ عادات جو آپ کو بڑھاپے میں رعشے اور اعصابی بیماریوں سے بچا سکتی ہیںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھاپے میں ڈیمنشا اور ذہنی انحطاط سے متعلق دیگر بیماریاں لاحق ہونے کا قوی امکان ہوتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ زندگی میں اگر کچھ عادتوں کو معمول بنایا جائے تو دماغ کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے اور بڑھاپے میں رعشہ اور دیگر ایسی اعصابی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ 33منٹ تیز قدموں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »