کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کی وائرل ویڈیو پر ایوی ... ... تہلکہ خیز انکشاف کر دیانوشکیبلوچستان کے علاقے نوشکی میں بس میں سوار 9 افراد کو قتل کرنے کے واقعہ کے عینی شاہد نے بیان دیتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بس میں سوار سجاد احمد نے بتایا کہ ہم 15 مرد اور 4 خواتین ایران جارہے تھے، ہم کوئٹہ سے بس میں سوار ہوئے اور تقریبااس میں 70 سواریاں تھیں، نوشکی کے قریب نقاب پوش بندے گاڑی میں آئے ، بس کو روکا اور 9 افراد کو نیچے اتارلیا ،، ڈرائیور سے کہا کہ بس کو آگے لے جاو ، ڈرائیور بس کو آگے تھانے تک لے گیا۔ سجاد احمد کا کہناتھا کہ ہم لوگ نوشکی تھانے میں موجود ہیں تاہم کچھ مامی افراد تھے وہ چلے گئے ہیں ۔ تفتان جانیوالی بس سے نو مسافر اتار کر قتل کر دیئے گئے، تمام لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے...
نوشکی میں فائرنگ سے جاں بحق نو افراد کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں ، میتیں سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی ہیں ،ضروری کارروائی کے بعد میتیں کوئٹہ سے پنجاب کیلئے روانہ کی جائیں گی ۔
کراچی ایئرپورٹ، بچی، ناروا سلوک، وائرل ویڈیو، نوشک
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کی کمسن بچی کے ساتھ بدسلوکی، شاہد ...کراچی (ویب ڈیسک) ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کی کمسن بچی کے ساتھ بدسلوکی پر سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی برہم ہوگئے۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو شیئر کی جس میں ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کو کم عمر بچی کو دھکا دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ’معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اس کی جانب دوڑی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »