وہ عادات جو آپ کو بڑھاپے میں رعشے اور اعصابی بیماریوں سے بچا سکتی ہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھاپے میں ڈیمنشا اور ذہنی انحطاط سے متعلق دیگر بیماریاں لاحق ہونے کا قوی امکان ہوتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ زندگی میں اگر کچھ عادتوں کو معمول بنایا جائے تو دماغ کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے اور بڑھاپے میں رعشہ اور دیگر ایسی اعصابی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ 33منٹ تیز قدموں...

لندن بڑھاپے میں ڈیمنشا اور ذہنی انحطاط سے متعلق دیگر بیماریاں لاحق ہونے کا قوی امکان ہوتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ زندگی میں اگر کچھ عادتوں کو معمول بنایا جائے تو دماغ کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے اور بڑھاپے میں رعشہ اور دیگر ایسی اعصابی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

میل آن لائن کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ 33منٹ تیز قدموں سے واک کرنا، 20کلومیٹر سائیکل چلانا، کام کے بعد آدھ گھنٹہ ٹی وی دیکھنا، 10بجے سو جانا، رات کے وقت فون کو بند رکھنا، مصروف سڑکوں پر پیدل چلنے سے گریز کرنا، زیادہ ٹریفک، لکڑی کی آگ اور سگریٹ کے دھوئیں سے خود کو بچانا، شراب نوشی کی لت سے بچنا، پیانو یا کوئی اور آلہ موسیقی سیکھنا، ہر سال آنکھوں کا ٹیسٹ کرانا، جان بوجھ کر الٹے ہاتھ سے کام کرنا، کھانے میں نمک استعمال نہ کرنا اور کوئی نئی زبان سیکھنا ایسے کام ہیں جو انسان کے دماغ کو...

یونیورسٹی کالج لندن سے وابستہ 33سالہ تحقیق کار ڈاکٹر سارا نائومی جیمز کا کہنا تھا کہ ’’ڈیمنشا بڑھاپے میں نہیں ہوتا بلکہ اس کی ابتداء کئی دہائیاں پہلے ہو چکی ہوتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ہائی بلڈپریشر اور ڈیمنشا کے پنپنے میں ایک خاص تعلق ہے۔ جب ہم جوانی اور ادھیڑ عمری میں ورزش سے دور رہتے اور صحت مندانہ خوراک کو معمول نہیں بتاتے تو ہم ہائی بلڈپریشر کے مریض بنتے ہیں جو آئندہ چل کر ڈیمنشا اور دیگر اعصابی بیماریوں کا سبب بنتا...

عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤسے زخمی ہونے والے علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعیناتایک وقت میں 35 ہزار لوگوں کی افطاری ایناکونڈا حلال ہوتا تو وہ بھی کھلا دیتا ظفر عباس ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جانب سے 1 لاکھ یورو ہرجانہ مانگا گیا ہے اور اس حوالے سے وہ 2 جولائی کو عدالت میں پیش ہو کر گواہی بھی دیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ مجید، ایک ایسی شخصیت جن کا اولین مقصد ہی روشن مستقبل ہےاگر آپ ٹیکنالوجی یا رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے واقف ہیں تو آپ نے حمزہ مجید کا نام سنا ہی ہوگا جو کئی سالوں سے ان دونوں شعبوں میں اپنا نام بنارہے ہیں۔ حمزہ مجید ای کامرس اور رئیل اسٹیٹ جیسے میدانوں میں بہتری اور ترقی کے لیے کوشاں ہیں اور ان کا بنیادی ویژن پاکستان میں ان شعبوں کا روشن مستقبل ہے۔ اس سلسلے میں ان کے چند معروف منصوبوں میں سے ایک ہے وائز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ’’جنگلی فالودے‘‘ نے دھوم مچادیویسے تو شہر قائد میں کھانے پینے کے حوالے سے بہت سے پکوان اور مقامات مشہور ہیں، جن میں برنس روڈ، بہادرآباد، دو دریا جیسی فوڈ اسٹریٹس شامل ہیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »