پرواز کی روانگی سے قبل عملے نے سپیکر کے ذریعے مسافروں سے ایسا مذاق کردیا کہ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پرواز کی روانگی سے قبل عملے کے لوگ سپیکر کے ذریعے مسافروں سے مخاطب ہوتے ہیں اور انہیں مختلف معلومات دینے کے ساتھ حفاظتی اقدامات کے بارے میں بھی بتاتے ہیں۔ یہ عموماً بہت سنجیدہ گفتگو ہوتی ہے تاہم گزشتہ روز فرانس سے برطانیہ جانے والی ایزی جیٹ ایئرلائنز کی ایک پرواز میں عملے کے رکن نے کچھ ایسے مزاحیہ انداز میں گفتگو کی کہ ہنستے...

پرواز کی روانگی سے قبل عملے نے سپیکر کے ذریعے مسافروں سے ایسا مذاق کردیا کہ ہنستے ہنستے مسافروں کے پیٹ میں بل پڑ گئےلندن پرواز کی روانگی سے قبل عملے کے لوگ سپیکر کے ذریعے مسافروں سے مخاطب ہوتے ہیں اور انہیں مختلف معلومات دینے کے ساتھ حفاظتی اقدامات کے بارے میں بھی بتاتے ہیں۔ یہ عموماً بہت سنجیدہ گفتگو ہوتی ہے تاہم گزشتہ روز فرانس سے برطانیہ جانے والی ایزی جیٹ ایئرلائنز کی ایک پرواز میں عملے کے رکن نے کچھ ایسے مزاحیہ انداز میں گفتگو کی کہ ہنستے ہنستے مسافروں کے پیٹ میں بل پڑ...

میل آن لائن کے مطابق عملے کا یہ مرد رکن پس منظر میں رہتے ہوئے سپیکر پر مسافروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ’’میں امید کرتا ہوں کہ آپ کے لیے یہ پرواز خوشگوار ترین ہو گی۔ آپ کے سامنے جہاز کے آگے والے حصے میں بہت خوبصورت، پرکشش، جاذب نظر، سٹائلش۔۔۔ نہیں یہ تو میرا ہی عکس ہے جو آپ ونڈو میں دیکھ رہے ہیں۔۔۔نہیں، یہ بہت پیاری بیتھ ہیں۔ ♬ original sound - Ines Mazdon Delas

آدمی مسافروں کے پاس موجود دوسری ایئرہوسٹس کا تعارف کراتے ہوئے کہتا ہے کہ ’’یہ ایزی جیٹ کی پرواز ہے اور جو ہماری پروازوں کو ’ایزی‘ بناتی ہے، اس ایئرہوسٹس کا نام جیزی ہے جو اس وقت آپ کے درمیان موجود ہے۔ جہاز کے آخری حصے میں بہت خوبصورت ایلینا کھڑی ہے، جس کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔‘‘

عملے کے مرد رکن کی یہ 80سیکنڈ کی گفتگو ایک ویڈیو کی شکل میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گفتگو سن کر مسافروں بے اختیار قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں۔ ویڈیو پر کمنٹس میں لوگ اس پرواز کے عملے کو دنیا میں بہترین قرار دے رہے ہیں۔ایک وقت میں 35 ہزار لوگوں کی افطاری ایناکونڈا حلال ہوتا تو وہ بھی کھلا دیتا ظفر عباس ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارت کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے انتخاب سے ایک روز قبل صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں پہلی بیوی سے علیحدگی نہیں چاہتا تھا، کاش ایسا نہ ہوتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »