صنعتوں کو دی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے2 نوٹیفکیشن معطل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سندھ ہائیکورٹ میں صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے اطلاق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں 400سے زائد صنعتوں کی درخواست پر سماعت کی گئی،عدالت نے صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے دو نوٹیفکیشن معطل کردیے۔ درخواستگزاروں نے مؤقف اختیار...

آصفہ بھٹو کی پارلیمانی سیاست میں انٹری،بلامقابلہ ایم این اے ...کراچی سندھ ہائیکورٹ میں صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے اطلاق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں 400سے زائد صنعتوں کی درخواست پر سماعت کی گئی،عدالت نے صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے دو نوٹیفکیشن معطل کردیے۔ درخواستگزاروں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اوگرا نے صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا پہلا نوٹیفکیشن 15 نومبر 2023 کو جاری کیا تھا،گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وصولی یکم نومبر 2023 سے شروع کردی گئی تھی،صنعتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا دوسرا نوٹیفکیشن 8 فروری کو جاری ہوا تھا ،دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی قیمتوں کی وصولی یکم فروری 2024 سے شروع کردی تھیں ،نوٹیفکیشن سے قبل اضافی قیمتیں وصول کرنا غیر قانونی ہے ۔عدالت نے دلائل دننے کے بعد دونوں نوٹیفکیشن معطل کر دیئے اور حکم دیا کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟مسافروں سے بھرے طیارے میں پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 افراد کو لے جانے والی پرواز میں پائلٹ تقریباً آدھے گھنٹے تک سوتے رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئی کمپنیوں نے گیس نرخوں میں کتنے اضافے کی درخواست کر دی ؟ جان کر آپ حیران ...اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی کمپنیوں نے گیس نرخوں میں کتنے اضافے کی درخواست کر دی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق نئے حکومتی عہدیداروں نے اوگرا کے پاس جمع کرائی گئی سوئی گیس کمپنیوں کی درخواستوں پر حیرت و ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے جن میں یکم جولائی 2024 سے لاگو ہونیوالے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے گیس کے نرخوں میں 380 فیصد تک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی پولیس افسر بن کر اپنے لیے دُلہا دیکھنے جانے والی لڑکی کیساتھ کیا ہوا؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں جعلی پولیس افسر بن کر اپنے لیے دُلہا دیکھنے جانے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »