ارکان پارلیمنٹ کےلیے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ارکان پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے،  پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔دستاویز میں بتایا گیا کہ سہہ ماہی واٹر ٹیسٹنگ رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس،...

ہائیکورٹ کے معزز ججز کی توہین میں شہباز شریف کا ہاتھ ہے،اسد ...اسلام آباد ارکان پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا گیا۔

پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔دستاویز میں بتایا گیا کہ سہہ ماہی واٹر ٹیسٹنگ رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس، لاجز کا پانی آلودہ پایا گیا، واٹر کولرز، اوور ہیڈ ٹینک اور نلکے سے لیے گئے نمونوں کا پانی غیر محفوظ قرار ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں 3 بلاکس کے ٹینکوں کا پانی قابل استعمال نہیں ہے، پارلیمنٹ لاجز میں صرف مین فلٹریشن پلانٹ کا پانی محفوظ پایا گیا۔پی سی آر ڈبلیو آر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے ڈپٹی سپیکر روم سمیت 6 مقامات سے پانی کے نمونے لیے، پی سی آر ڈبلیو آر نے پارلیمنٹ لاجز کے 4 مقامات سے پانی کے سیمپلز لیے گئے۔رپورٹ کے مطابق 10 نمونوں میں سے ایک سیمپل پینے کے قابل پایا گیا 9 نمونوں کا پانی آلودہ پایا گیا۔ایک وقت میں 35 ہزار لوگوں کی افطاری ایناکونڈا حلال ہوتا تو وہ بھی کھلا دیتا ظفر عباس ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ ریم شیخ نے وہاج علی سے اپنی بے پناہ محبت کا اعتراف سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کی جائے؟اچھی صحت کیلئے اچھی غذا پانی اور بھرپور نیند انتہائی اہمیت کی حامل ہیں، خاص طور پر وزن میں کمی کیلئے کسی قسم کا پرہیز بھی ضروری نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کا برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلانپاکستانی عوام چند ماہ میں مجھے برطانوی پارلیمنٹ کا حصہ بنتے ہوئے دیکھیں گے، حریم شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیسیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے، اداکارہ کا انکشاف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »