نوسرباز عورت نومولود جڑواں بچیاں اغواء کر کے فرار لیکن طریقہ ایسا کہ آپ کبھی کسی اجنبی پر بھروسہ نہ کریں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری ہسپتال سے نوسرباز عورت دو نومولود جڑواں بچیاں اغواء کر کے فرار

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں گورنمنٹ جنرل ہسپتال میں لیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ہاں دو جڑواں بچیاں پیدا ہوئیں، رات گئے نامعلوم خاتون ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آئی اور کپڑے تبدیل کرانے کے بہانے

بچیوں کو اغواء کر کے فرار ہو گئی ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آرہا ہے کہ گائنی وارڈ کے گیٹ پر عملہ اور گارڈ موجود نہیں ہیں جس کے باعث ملزمہ آسانی سے وارڈ میں داخل ہوئی اور نوسربازی سے بچیاں اغواء کرکے فرار ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانی معاشرے میں عورت ہونے کو زیادہ فائدہ مند سمجھتے ہیں جب کہ 21 فیصد کا خیال ہے کہ مرد ہونا زیادہ بہتر ہےایک سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانی معاشرے میں عورت ہونے کو زیادہ فائدہ مند سمجھتے ہیں جب کہ 21 فیصد کا خیال ہے کہ مرد ہونا زیادہ بہتر ہے۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کام کرنے کی دھن یا مشہور ہونے کا نیا طریقہبظاہر لگتا ہے کہ وہ لائیو کال پر تھا تاکہ شادی میں شریک نہ ہو پانے والے لوگ ویڈیو کے ذریعے اس کی شادی میں شرکت کر سکیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کبیروالا میں ویگن کے نیچے آکر شہری کی موت کا ڈراپ سین دراصل وجہ کیا بنی؟ ایسا انکشاف کہ کسی کو یقین نہ آئےخانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) مرغوں کی لڑائی انسانوں کی لڑائی کا سبب بن گئی اور ایک شخص موت کے گھاٹ اتر گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق گزشتہ دنوں مرغوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 160.50 پیسے پر مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے تیل نکالنے کا کام شروعکراچی : وزیراعظم کے مشیر بحری امور محمود مولوی کا کہنا ہے کہ ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے تیل نکالنے کا کام شروع کر دیاگیا atleast started
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانوں کے بارے میں‌ بھوت پریت کیا رائے رکھتے ہیں؟ -آج کے لوگ ایسے قصّوں کو من گھڑت کہتے ہیں اور ان کی نظر میں بھوت پریت خیالی ہیں، لیکن کیا بھوت بھی انسانوں کے بارے میں ایسا ہی سوچتے ہیں!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »