کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے تیل نکالنے کا کام شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے تیل نکالنے کا کام شروع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بحری امور محمودمولوی نے کراچی کے ساحل پر تیل منتقلی کے دوران متاثرہ بحری جہاز کا دورہ کیا۔

محمودمولوی کا کہنا تھا کہ جہاز کوکھینچنے سے قبل تیل سے خالی کیا جائےگا ،رسک نہیں لینا چاہتے، جہاز کے کپتان اور مالک کوتیل کی منتقلی کاوقت دیا گیاتھا، مالک کی جانب سے کوئی پیشرفت نہ ہونے پر کام شروع کر دیا گیا۔ پھنسے جہاز کے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر بحری امور نے بتایا کہ جہاز کا ایک انجن بے کار اور ایک کمزور ہے، جہاز سنگاپور سے ایک مہینے میں یہاں پہنچا ، جس کی مالیت 18 ملین ڈالر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

atleast started

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کا اثر بلوچستان پر پڑنے کا خدشہکوئٹہ:بلوچستان حکومت نے دفاترمیں بلاویکسینیشن داخلے پرپابندی عائد کرتےہوئےکراچی میں کورونا کے بڑھتےکیسزکااثربلوچستان پرپڑنے کاخدشہ ظاہرکردیا These vaccines are poison, stop with the fear mongering and stop this genocide vaccination program. All jabs contain the spike protein, S Protein is proven a toxin and causes Endothelial cell damage, CVT, Mayocarditis, Neurological problems and DEATH!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم اگست میں سندھ کے دورے کریں گے اور اہم شخصیات کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیں گے اللہ کرے یہ زور آزمائے گیارہ نشستوں کا غصہ اس کی اپنی سیاست کو برباد کرکے رکھ دے گا۔ذات کلڑی شتیراں نوں جھپے۔🤔 Khan Sahab ,Sindh mai Mehengai ne humen tabah kar dia hai aur Bhutto k Katoorey aap par mehengai ka ilzam laga k awam ko choona laga rahey jab k 18th Amendment ka Aam admi ko nahi pata..plz do something Quickly 🙏🏻 جلدی کرو تاکہ پسماندگان سندھ کو یہ ہوش آئے کہ بھٹو زندہ نہیں کب کا مر چکا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کا ڈیلٹا وائرس کے باعث بین الاقوامی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلاننیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے ڈیلٹا وائرس کے باعث بین الاقوامی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ دنیا کو کورونا وائرس کی اب تک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاپتا شہری کے اہل خانہ کو تنخواہ کے برابر ماہانہ ادائیگی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی تک اہل خانہ کو اس کی تنخواہ کے برابر ماہانہ ادائیگی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں تعویذ کے بہانے زیادتی کے بعد ماں اور ننھے بچے کا قتل - ایکسپریس اردوملزم نے دوسری اولاد کے لیے تعویذ دینے کا جھانسہ دیکر گھناؤنا فعل کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کا شناختی کارڈ برآمدگی کا دعویٰ، نادرا کا ردعمل آگیاطالبان کا شناختی کارڈ برآمدگی کا دعویٰ، نادرا کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu آج بھی شناختی کارڈ بنا رہا ہیں افغانی، نادرا والے پیسے لے کر بناتا ہے ۔میں نے بہت دیکھا ہے کیا رد عمل اگیا ھے نادرا کا ؟؟؟ اس سے ذلیل اور گری ہوئی حرکت اور کیا ہوسکتی ھے کہ چند ہزار روپے کیخاطر اپنی قوم کی شناخت فروخت کر دیجائے۔ ؎قومے فرختند و چہ ارزان فرختند ! نادرا کاعملہ افغانیوں کو ایسے پہچانتےھے جیسے لوگ اپنے بیٹے کو ! مگر یہ قوم فروش طبقہ اسکے باوجود ٹس سے مس نہیں ہورھے۔ اذیت ناک لمحمہ وہ ہوتاہے کہ پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک کے چکر لگانے والے پاکستانیوں کے سامنے اس بدقسمت ملک پر وہ لعنت بھیجتے رہتے ہیں کہ بندہ شرم اور غصہ کے اگ میں جھلس سا جاتا ھے۔خُدا کیلئے غیرت ایمانی بھی کوئی چیز ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »