وزیراعظم کا آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وہ اگست میں سندھ کے دورے کریں گے اور اہم شخصیات کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت سندھ کی سیاسی صورتحال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل، رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے رہنما ارباب غلام رحیم نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا چوتھا اجلاس اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہوگا، سندھ میں وفاقی حکومت کے سیاسی و انتظامی اثرات قائم کیے جائیں گے۔

اجلاس میں آزاد کشمیر کے بعد اب صوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور طے کیا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان اگست کے مہینہ سے سندھ کے دورے کریں گے، اس دوران سندھ کی اہم شخصیات کو پی ٹی آئی میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان سندھ کے دانشوروں وکلا تنظیموں اور سول سوسائٹی سے بھی رابطے کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Akhri moqa hi phir Karachi wale MQM Pakistan KO vote dain gy KOi kaam nhi kiya tumne

Inshallah

گڈ

وزیراعظم سے گذارش ہے پہلے پاکستان کے اوپر سے عذاب ہٹائے، اس موجودہ نااہل، نالائق، ناجائز، حکومت سے نجات دلائے.

جلدی کرو تاکہ پسماندگان سندھ کو یہ ہوش آئے کہ بھٹو زندہ نہیں کب کا مر چکا ہے ۔

I wonder when Khan is next up the Chinese Premiers arse will he let us know if he finds polyps

Khan Sahab ,Sindh mai Mehengai ne humen tabah kar dia hai aur Bhutto k Katoorey aap par mehengai ka ilzam laga k awam ko choona laga rahey jab k 18th Amendment ka Aam admi ko nahi pata..plz do something Quickly 🙏🏻

اللہ کرے یہ زور آزمائے گیارہ نشستوں کا غصہ اس کی اپنی سیاست کو برباد کرکے رکھ دے گا۔ذات کلڑی شتیراں نوں جھپے۔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران کا آزاد کشمیر کے بعد صوبہ سندھ سے متعلق اہم فیصلہ08:19 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں سیاسی فتح کے بعد صوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ کر لیا .
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سی ایم ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہسی ایم ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Why?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ لاک ڈاؤن:‌ تاجروں کا حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹمسندھ لاک ڈاؤن:‌ تاجروں کا حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم ARYNewsUrdu business community give ultimatum bcoz they cannot lose money,, i wish they do something good for nation not just for money
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر کے بعد وزیراعظم کا اگلا ہدف سامنے آگیاآزادکشمیر کے بعد وزیراعظم کا اگلا ہدف سامنے آگیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir PMImranKhan 😍 Demogage person , سندھی. پاگل. نہے. ھے. اس. یھودی کو. جوتی ماریگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ10:12 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا بیرون ملک مسلمانوں کے لیے ’عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ‘ - BBC News اردوسعودی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 10 اگست سے ایسے بیرون ملک افراد کے لیے عمرہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ویکسین حاصل کر چکے ہیں۔ سعودی عرب کو مسمسلمانوں کا خیال آ ہی گیا شکر ہے خدا کا🙏🏼 ہاں جلدی کھول دو، کمائی بھی تو کرنی ہے. کیونکہ کرونا صرف حج کی دوران ہی پھیلتا ہے۔ سمارٹ کرونا smartcorona
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »