سی ویو پر پھنسے بحری جہاز کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ویو پر پھنسے بحری جہاز کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آگئے

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دستیاب دستاویزات اور پیغام رسانی کے شواہد میں انکشاف ہوا کہ کے پی ٹی نے جہاز کے مالک کو پھنسا ہوا جہاز نکالنے کا تخمینہ ارسال کیا تھا، کے پی ٹی کی ترجمان سے موقف معلوم کیا گیا کہ آیا یہ تخمینہ انفرادی طور پر بھیجا گیا یا کے پی ٹی نے آفیشل طریقے سے یہ"رحم دلی" دکھائی تاہم ترجمان کوئی موقف نہ دے سکے۔کے پی ٹی حکام دو روز قبل تک جہاز کو آسانی سے نکالنے کیلیے پراعتماد تھے، 24 جولائی کو کراچی پورٹ کی جانب سے بحری جہاز کے مالک کو EPDA ارسال کیا گیا،کراچی...

ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ کے پاس مطلوبہ ایکوپمنٹ نہیں اس لیے تکنیکی لحاظ سے پورٹ حکام جہاز کے سالویج آپریشن کی پیشکش نہیں کر سکتے۔جہاز ران کمپنی نے جہاز سے خود تیل نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جہاز ران کمپنی نے کے پی ٹی اور دیگر متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ جہاز کے 4 بنکرز میں 30/30 ٹن ڈیزل موجود ہے۔ بڑے بحری جہازوں کی طرح بلیک آئل کے بجائے جہاز میں ڈیزل لوڈ ہے۔ ڈیزل کو خصوصی ٹینکرز کے ذریعے کسٹم بانڈڈ ویئر ہاؤس میں رکھا جائے گا جہاز نکالے جانے کے بعد ڈیزل واپس جہاز میں لوڈ کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ساحل پر بن بلایا جہاز 15 اگست تک موجود رہے گا - ایکسپریس اردوپانی کی سطح بڑھنے پر جہاز کو نکالا جائےگا، 48 گھںٹوں میں جہاز سے آئل نکال لیا جائے گا، مشیر وزیراعظم محمود مولوی 14 اگست کو پورا کراچی اس کی سہر کو جائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں جوڑے کی بحری جہاز پر شادی کی سالگرہ تقریب قریب رکے دوسرے جہاز کو دیکھا توا یسا شرمناک منظرکہ منہ پھیرنے پر مجبور ہوگئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں گزشتہ دنوں ایک میاں بیوی بحری جہاز پر اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے تھے کہ اس دوران ایسا بحری جہاز ان کے جہاز کے قریب آ کر کھڑا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساحل پر پھنسے جہاز کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آگئے - ایکسپریس اردوبحری جہاز کو ریسکیو کیا جا سکتا تھا، بعض معاملات کی وجہ سے ایسا نہیں کرنے دیا گیا۔ Sahil pe pshasay Ho tum hai kea gham chalay jana......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے تیل نکالنے کا کام شروعکراچی : وزیراعظم کے مشیر بحری امور محمود مولوی کا کہنا ہے کہ ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے تیل نکالنے کا کام شروع کر دیاگیا atleast started
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیر وزیر اعظمساحل پر پھنسے بحری جہاز سے آج تیل نکالا جائیگامشیر وزیر اعظمجہاز کے ریسکیو آپریشن کے دوران سمندر میں کسی قسم کا تیل کا رساو نہ ہو ۔مشیر میری ٹائم نے کہا ہے کہ تیل منتقلی کا فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ہوا ہے ۔ ہاں۔۔۔ اب اس کا بھی تیل نکال دو۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ای سی سی کی 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »