نور عالم کا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ پر ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب میں احتساب، ناانصافی اور مہنگائی سے متعلق آواز اٹھاتا ہوں تو مجھے شوکاز نوٹس دے دیا جاتا ہے، نور عالم خان تفصیلات جانیے: DailyJang

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے اسکور سے متعلق وضاحت دی اور کہا کہ وجہ کرپشن نہیں ہے۔

ایک بیان میں نور عالم خان نے کہا کہ جب میں احتساب، ناانصافی اور مہنگائی سے متعلق آواز اٹھاتا ہوں تو مجھے شوکاز نوٹس دے دیا جاتا ہے۔پی ٹی آئی ایم این اے نے مزید کہا کہ اب ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ سامنے آئی ہے، وہ پڑھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہرجعفر کے وکیل کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بہت بہانے ہوگئے، اب نور کو انصاف مل جانا چاہیے، حدیقہ کیانیگلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نور مقدم کیس کے فیصلے میں تاخیر پر الجھن کا شکار دکھائی دے رہی ہیں۔ ان وکیلوں کا بھی احتسابِ ھونا چائیے جو اس قڈم کے بھاری فیس لے کر اتنے صاف کیسیز کو خراب کرتے ھیں ۔میڈیا کو چائیے ان وکیلوں کے خلاف بھی ٹرینڈ چلائے اور ان کو شرم دلائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور قتل کیس، اسلام آباد پولیس نے واضح اعلامیہ جاری کردیااسلام آباد پولیس کا سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے حوالے سے بتانا ہے کہ ڈی این اے رپورٹ کے مطابق نورمقدم کو قتل کرنے سے پہلے اس سے زیادتی کی گئی۔ زیادتی زبردستی کو کہا جاتا ھے یہ پہلے بھی اسکے ساتھ رہتی تھی انکا تعلق ہی یہی تھا برے کاموں کے برے نیتجے باقی اس قاتل کو کل کی بجائے آج لٹکانا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاخیر، بہانے بہت ہوگئے اب نور مقدم کو انصاف مل جانا چاہیے: حدیقہ کیانیA dare devil is needed ... Which is fiction and fiction can never come to reality... So wait for the day of judgement. Absolutely right PatrioticPakis DAKO PHUSDAR NE POLICE ISLAHAT NI HONY DI DAKO PHUSDAR P ANAT
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نور عالم خان نے پارٹی شو کاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے 15 دن کا وقت مانگ لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپنی پارٹی کو قومی اسمبلی میں تنقید کا نشانہ بنانے والے نور عالم خان نے شوکاز نوٹس کے جواب کیلئے مہلت مانگ لیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پارٹی کے شوکاش نوٹس کا جواب دینے کیلئے 15 روز کی مہلت طلب کرلی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »