اپنی پارٹی کو قومی اسمبلی میں تنقید کا نشانہ بنانے والے نور عالم خان نے شوکاز نوٹس کے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پارٹی کے شوکاش نوٹس کا جواب دینے کیلئے 15 روز کی مہلت طلب کرلی۔ نجی ٹی وی

Jan 24, 2022 | 16:19:PMاسلام آباد تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پارٹی کے شوکاش نوٹس کا جواب دینے کیلئے 15 روز کی مہلت طلب کرلی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نور عالم خان نے پرویز خٹک کو خط لکھا جس میں کہا کہ 17 جنوری کو شوکاز نوٹس موصول ہوا ، میں کورونا کا شکار ہوں لہذا آئندہ 15 روز میں شوکاز کا جواب دوں گا، نور عالم خان نے پرویز خٹک کو خط لکھ کر جواب کے لئے وقت مانگا۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ آپ کا 17 جنوری کو شوکاز نوٹس ملا، میں کرونا کا شکار ہو گیا ہوں، آئندہ 15 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دوں گا۔ نور عالم خان نے کورونا مثبت کی رپورٹ بھی خط کے ہمراہ لف کر دی۔خیال رہے صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پارٹی قیادت پر الزامات لگانے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا...

شوکاز نوٹس کے متن کے مطابق نور عالم خان کو 7 یوم میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی اور کہا گیا نور عالم نے پارٹی قیادت پر الزامات لگائے جو میڈیا پر نشر اور شائع ہوئے، نور عالم دستاویزی ثبوت کے ساتھ اپنا وضاحتی جواب 24 جنوری تک جمع کروائیں۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ نور عالم خان اپنے الزامات پر اپنی پوزیشن واضح کریں، 7 یوم میں جواب جمع نہ کروانے کی صورت میں پارٹی آئین کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی آج احتجاج کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرے گی11:10 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے کسان مارچ کا ملک بھر میں آج آغاز ہوگا ۔ سندھ، پنجاب سمیت ملک کے  تمام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

احمد جواد کا رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ09:02 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی درست فیصلہ ہے اوپن_یونیورسٹی_رزلٹ_نا_منظور malik_tauqir Shafqat_Mahmood hecpkofficial OfficialAIOU
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافاتزمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس شہداء کے خاندانوں کے لئے بڑا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس شہداء کے خاندانوں کے 2 افراد کو ملازمت دینے اعلان کرتے ہوئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »