نوجوان پاکستانی ماڈل و اداکارہ رحمت اجمل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان پاکستانی ماڈل و اداکارہ رحمت اجمل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے زندگی کے سب سے خاص موقع پر خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رحمت اجمل کے شوہر نے اپنی اہلیہ کے جوڑے کے رنگ سے ملتی جُلتی شیروانی پہنی ہوئی ہے۔

دوسری جانب ابھی تک رحمت اجمل نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی ہے تاہم اُنہوں نے اس حوالے سے کچھ انسٹا اسٹوریز شیئر کیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل رحمت اجمل نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ رحمت اجمل کی ولیمے کی تصاویر وائرلاداکارہ رحمت اجمل کی ولیمے کی تصاویر وائرل ARYNewsUrdu یہ کون ہے ؟ یہ کوئ خبر ہے ؟ فضول خبریں نہ لگایا کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کی اداکارہ اصلحان خاتون کی ڈانس اور گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئیاستنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ گلسم علی کی ڈانس اور گانا گانے کی نئی ویڈیو وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نائلہ جعفری کی سینئر اداکاروں کی مالی معاونت کرنے کی اپیل - ایکسپریس اردواداکارہ نائلہ جعفری نے کسمپرسی کی حالت میں اسپتال کے بستر سے ویڈیو بناکر مدد کی درخواست کی ہے الله رحیم ھے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والاھے.دعا ھے کہ وہ رحیم و غفور ذات اپنے کرم سے نائلہ جعفری صاحبہ کو صحت کاملہ عطا کرے.اور جو مخیر حضرات ھیں وہ ان کے لیے جو کر سکتے ھیں ضرور کریں لیکن بد قسمتی ھماری یہ ھے کہ ھم لوگ رنگنیوں کے شیدائی ھیں اندھیروں میں اوجلا کرنے والے نھیں.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکشYeh bhi aik topi drama 🎭 hai To resign shouldn't be an option but to continue politics is everyone basic right mean in new set up PPP or PMLN may join with PTI jahangir group to get red of imran khan then a suitable 'left for left' leadership will help economic, easy, fast, at all level health care, educatio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »