اداکارہ رحمت اجمل کی ولیمے کی تصاویر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ رحمت اجمل کی ولیمے کی تصاویر وائرل ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل رحمت اجمل کی ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ رحمت اجمل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ولیمے کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں، مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر کو خوب سراہا جارہا ہے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولیمے کی تقریب میں رحمت اجمل نے خوبصورت لباس زیب تن کیا جبکہ ان کے شوہر نے سیاہ رنگ کا پینٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔اداکارہ نے کچھ تصاویر اپنی سہیلیوں اور اہلخانہ کے ہمراہ بھی شیئر کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کون ہے ؟ یہ کوئ خبر ہے ؟ فضول خبریں نہ لگایا کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ رمشا صلاح الدین کی شادی کی تقریبات شروع تصاویر سامنے آگئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ رمشا صلاح الدین کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں اور اداکارہ  نے اپنی مایوں اور مہندی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہالی وڈ کی سب سے بو لڈ اداکارہ کم کرداشیاں کی تصاویر سے مچ گیا ہنگامہاب کم اپنی کچھ اور تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔ محمد قاسم نے بہت سارے خوابوں میں ان وجوہات کو دیکھا ہے جن کی وجہ سے آج عمران خان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، وہ نیا پاکستان کی طرف اپنی جدوجہد میں کیوں ناکام رہیں گے؟ محمد قاسم کے خواب سچ کیوں ہورہے ہیں؟ پر مزید معلومات حاصل کریں رمضان المبارک کی 27ویں سحری ٹائم اس خبر کی اشد ضرورت تھی پاکستانی عوام کو Shame Khofy khuda ni ha tawady wich
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ مریم نفیس کی بھی بات پکی ہوگئی دعائے خیر کی تصاویر وائرللاہور( ڈیلی پاکستان ) اداکارہ مریم نفیس کی بھی بات پکی ہو گئی ، گزشتہ روز مریم نفیس نے دعائے خیر کی تصویر شیئر کی جس میں وہ اور ان کے شوہر اپنے روشن مستقبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کی اداکارہ اصلحان خاتون کی ڈانس اور گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئیاستنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ گلسم علی کی ڈانس اور گانا گانے کی نئی ویڈیو وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نائلہ جعفری کی سینئر اداکاروں کی مالی معاونت کرنے کی اپیل - ایکسپریس اردواداکارہ نائلہ جعفری نے کسمپرسی کی حالت میں اسپتال کے بستر سے ویڈیو بناکر مدد کی درخواست کی ہے الله رحیم ھے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والاھے.دعا ھے کہ وہ رحیم و غفور ذات اپنے کرم سے نائلہ جعفری صاحبہ کو صحت کاملہ عطا کرے.اور جو مخیر حضرات ھیں وہ ان کے لیے جو کر سکتے ھیں ضرور کریں لیکن بد قسمتی ھماری یہ ھے کہ ھم لوگ رنگنیوں کے شیدائی ھیں اندھیروں میں اوجلا کرنے والے نھیں.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »