ارطغرل غازی کی اداکارہ اصلحان خاتون کی ڈانس اور گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ گلسم علی کی ڈانس اور گانا گانے کی نئی ویڈیو وائرل

ہوگئی ہے ، ویڈیو میں کسی پارٹی کے دوران ہجوم کے درمیان میں موجود اداکارہ کو گنگنا تے اور جھومتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے ، یہ ویڈیو اداکارہ نے خود شیئرکی۔بابراعظم نے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہوتے ہوئے جہا ز میں سے اپنی تصویر شیئر کر دی

ڈرامہ سیریل کے تیسرے سیزن میں اپنے کردار کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرامے ناظرین کے دلوں میں گھر کرنیوالی اداکارہ پاکستانی اشتہارات میں بھی کام کرچکی ہیں، ان کی دل پسند اداﺅں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی کثیر تعداد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی کس اداکارہ کو شادی کی پیشکش کرتے رہے ?استنبول (ویب ڈیسک) شہرہ آفاق ترکش سیریز ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں ماریہ کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ صدف شاہین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں کئی بار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نائلہ جعفری کی سینئر اداکاروں کی مالی معاونت کرنے کی اپیل - ایکسپریس اردواداکارہ نائلہ جعفری نے کسمپرسی کی حالت میں اسپتال کے بستر سے ویڈیو بناکر مدد کی درخواست کی ہے الله رحیم ھے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والاھے.دعا ھے کہ وہ رحیم و غفور ذات اپنے کرم سے نائلہ جعفری صاحبہ کو صحت کاملہ عطا کرے.اور جو مخیر حضرات ھیں وہ ان کے لیے جو کر سکتے ھیں ضرور کریں لیکن بد قسمتی ھماری یہ ھے کہ ھم لوگ رنگنیوں کے شیدائی ھیں اندھیروں میں اوجلا کرنے والے نھیں.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارتغرل غازی کی حلیمہ خاتون کی ’’ڈانس ویڈیو ‘‘سوشل میڈیا پر وائرل(24نیوز)ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بلگچ کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Do you have any positive news of Pakistan to share? Other than +ve covid results? او جاہل انسان حلیمہ ڈرامہ میں حاجیانی ہے اصل زندگی دیکھنا ہے زیادہ دور مت جاؤ حلیمہ کی انسٹاگرام آئی ڈی دیکھ لینا، کوئی اور کام ڈھنڈا نہیں تم جیسے 2 ٹکھے کے چینل والو کو۔۔ بریکنگ نیوز چلانا ہے، تو اپنے آقا ملک ریاض کا چلانا ہے بھڑیا بن کر زمینیں قبضہ کررہا ہے 😡😡😡 اوہو یار پاکستانیوں کی اسلامی تاریخ پھر سے خطرے میں،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی وی نے رمضان میں ارطغرل غازی کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیالاہور (ویب ڈیسک) ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی گزشتہ سال رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر  اردو ڈب ورژن کے ساتھ نشر   کیا جا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کا پاکستانی نوجوانوں نے اپنا ورژن تیار کرلیاسوات(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے تھے۔ اس شہرہ آفاق سیریز سے متاثر ہوتے ہوئے سوات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »