بارہ سالہ لڑکے کو کرنٹ لگنے پر کے الیکٹرک کو ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی فراہم کرنے والا ادارہ تاروں کی مرمت کا بھی پابند ہے، کے الیکٹرک متاثرہ فریق کو ہرجانہ ادا کرے، سٹی کورٹ

مقامی عدالت نے کے الیکٹرک کے خلاف بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کرنٹ سے متاثرہ 12 سالہ لڑکے کو ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی سٹی کورٹ میں سیشن عدالت نے کے الیکٹرک کی غفلت سے 12 سالہ لڑکے کو کرنٹ لگنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کے الیکٹرک کے خلاف بڑا حکم دے دیا۔عدالت نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو متاثرہ بچے کو ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا۔ دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ 12 سالہ سفیر 26 نومبر 2013ء کو کرنٹ لگنے سے بری طرح متاثر ہوا جب کہ واقعہ میں عارف محمد نامی شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے شواہد سے کے الیکٹرک کی غفلت ثابت ہوتی ہے، بجلی فراہم کرنے والا ادارہ تاروں کی مرمت کا بھی پابند ہے، ٹوٹے اور کھلے تار انسانی زندگی کے لیے خطر ناک ہیں۔ عدالت نے حکم دیا کے الیکٹرک متاثرہ فریق کو ہرجانہ ادا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FM x,

Jo bhook se mar gay wo utilities bill like bombs 💣,,,ye pese bhi bahut kum hen killer he ye,Karachi awam ka khun chosne wala,

بس ڈیڑھ کروڑر?اتنے تو اسکے علاج کے لگے. باقی ساری زندگی کی تکلیفیں سہہ گا اسکا کیا ہرجانہ ھوگا? مزے کی بات بتاؤں:امریکہ میں اگر کسی کو اسطرح کرنٹ لگتا تو وہ کمپنی ساری زندگی اسکو پیسے دیتی,علاج کرواتی اور معافی الگ مانگتی.اسلیے یہاں کسی کو بھی اسطرح کرنٹ نہی لگتا.سسٹم ایسا بنایا

جرمانہ بھردیں گے پھر یہی ڈیڑھ کروڑ اوور بلنگ سے عوام سے ہی وصول کیا جاۓ گا

بجلی وولٹیج کی کمی اور زیادتی سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی واپڈا کو دینا چاہیے۔

Now they will recover this from 22 Crore Awam.

mrali8240 fallow me

Acha kiya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کے الیکٹرک کو زائد منافع کے پیسے عوام کو واپس کرنے چاہئیں' -معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے کہا ہے کہ کےالیکٹرک نےجوبھی زائدمنافع کمایا اس ‏کےپیسےواپس ہونےچاہئیں،25ارب روپےکےالیکٹرک کے کھاتوں میں عوام کے ہیں جو انہیں واپس ‏کرنے چاہئیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے تابش گوہر نے کہا کہ آئی پی پیز ‏کےساتھ مہنگے معاہدوں کاخمیازہ آج بھی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے خلاف عدالت کا بڑا فیصلہکے الیکٹرک کے خلاف عدالت کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu Bohot bara maffia hai عدالت کا فیصلہ قابل ستائش ہے مگر یہ ڈیڑھ کروڑ روپے کا جرمانہ کے الیکٹرک ہم صارفین پر اضافی ناجائز بوجھ ڈال کر وصول کریگا، اسنے کونسا اپنی جیب سے دینا ہے!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری پہلی الیکٹرک بس چل پڑیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )روشنیوں کے شہری میں الیکٹرک بس منصوبے کا آغاز ہوگیا جو ٹاور سے سہراب گوٹھ تک چلے گی اور ایک اسٹاپ کا کرایہ 10 روپے ہوگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کو سزا سنا دی گئیعمران نامی شخص نے ستمبر 2019 کو تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں 6 سالہ ذکیہ کے ساتھ زنا بالجبر کرکے قتل کر دیا تھا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی انخلا کے بعد پاکستان کو دہشتگردوں سے خطرہ ہے،جنرل میکنزی کو خدشہواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کیتھ ایف میکنزی نے افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انخلا کے بعد دہشت گردوں سے پاکستان کوخطرہ ہے۔ Pakistan is an industry where military make it's own terrorist and through them kill civilians تسی ٹینشن نہ لیو ساڈے کول اسدا حل وی ہیگا اے بھڑوے امریکا کے آنے سے پاکستان کو خطرات تھے، تم دفعہ ہو جاؤ پاکستان کو کچھ نہیں ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »