ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کا پاکستانی نوجوانوں نے اپنا ورژن تیار کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے تھے۔ اس شہرہ آفاق سیریز سے متاثر ہوتے ہوئے سوات

میں کچھ نوجوانوں نے ’ارطغرل غازی‘ کا اپنا ورژن بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور محدود وسائل میں ارطغرل غازی کا سیٹ تیار کرکے شوٹنگ بھی شروع کر دی ہے۔انگریزی اخبار ڈیلی ڈان کے مطابق سوات کے 150نوجوان نے اکٹھے ہو کر یہ پراجیکٹ شروع کیا ہے، جس کا نام انہوں نے ’ارطغرل پاکستان‘ رکھا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان نوجوانوں کا بنایا گیا یہ ڈرامہ عید الفطر کے بعد یوٹیوب پر نشر کیا جائے گا۔ ان نوجوان نے کچھ ہتھیار بھی تیار کیے ہیں جنہیں وہ فروخت کرتے ہیں اور ان سے حاصل ہونے والی رقم سے اس ڈرامے کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ ’ارطغرل پاکستان‘ میں ارطغرل غازی کا مرکزی کردارنبھانے والے محمد عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”ہم نے ترک سیریز سے متاثرہ ہو کر یہ ڈرامہ بنانے کا فیصلہ کیا اور اس کے لیے تمام ملبوسات اور ہتھیار وغیرہ خود اپنے ہاتھوں سے تیار کیے ہیں۔ پہلے ہم نے ڈرامے کے چند سین شوٹ کیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملیے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی میں آلیار کا کردار ادا کرنے والی Cem Uçan سےملیے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی میں آلیار کا کردار ادا کرنے والی Cem Uçan سے اور جانیئے اُنکے بار میں کچھ دلچسپ باتیں۔۔۔ ڈرامہ کر کے انہیں کیسا لگا ۔۔۔۔ مستقبل میں کیا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ یہاں جانیئے:AajNews BaranERehmat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے اداکار کا فیروز خان کے لیے پیغام، اپنی خواہش کا اظہار بھی کردیاارطغرل غازی کے اداکار کا فیروز خان کے لیے پیغام، اپنی خواہش کا اظہار بھی کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی کس اداکارہ کو شادی کی پیشکش کرتے رہے ?استنبول (ویب ڈیسک) شہرہ آفاق ترکش سیریز ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں ماریہ کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ صدف شاہین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں کئی بار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک ڈرامہ ’ارطغرل غازی ‘ کا اثر پاکستان میں تیر اندازی اور گھڑسواری کا کھیل فروغ پانے لگا نوجوان نے کھیل کے فروغ کے لیے کلب کھول لیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکی کے معروف ڈرامہ سیریل ’ ارطغرل غازی ‘ کے بعد پاکستان میں بھی تیر اندازی اور گھڑ سواری کا کھیل فروغ پانے لگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوبارہ گنتی پرانہوں نے نیا ڈرامہ شروع کیا، ناصر حسینپیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ 'ان' لوگوں سے پیپلزپارٹی کی جیت ہضم نہیں ہو رہی اور آج صبح دوبارہ گنتی پر انہوں نے نیا ڈرامہ شروع کر دیا SamaaTV تم لوگوں نے بہی انتہا کردی دبئی بہجوانے کی ہر حکومت کا حصہ رہنے والے لوٹوں سے پوچھا جاتا ہے کہ ملک کو کس نے تباہ کیا تو انتہائی بے شرمی سے کہتے ہیں تباہی تو پچھلی حکومتوں نے کی ہے؟ 'جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے' PPP jeeti nahi hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »