نواز شریف کا استقبال؛ استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری سے وضاحت طلب کرلی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی نے ایئرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال کرنے پر عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان استحکام پاکستان پارٹی نے کہا کہ اگر عون چوہدری ذاتی حیثیت میں گئے ہیں تو اس کی فوری وضاحت کریں، عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ہفتہ 21 اکتوبر کو چار سال بعد دبئی سے غیر ملکی ایئرلائن کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ ایف زیڈ 4525 کے ذریعے پاکستان پہنچے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات ، استحکام پاکستان پارٹی کا وضاحتی بیان جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پارٹی رہنما عون چوہدری کی ایئر پورٹ پر نواز شریف سے ملاقات پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ آئی پی پی ترجمان کے مطابق عون چوہدری کی نواز شریف ایئرپورٹ پر ہونے والی ملاقات سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔ترجمان کے مطابق پارٹی نے عون چوہدری سے اس ملاقات سے متعلق تحریری وضاحت طلب کرلی ہے۔آئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا’امید پاکستان‘ پرواز کے ذریعے نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج لاہور ثابت کرے گا کہ وہ پنجاب نہیں پاکستان کا دل ہے: حمزہ شہبازرہنمامسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پیغام میں کہا ہے کہ لاہور آج ثابت کرے گا کہ وہ پنجاب ہی نہیں پاکستان کا دل ہے۔جلسہ سے قبل نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے حمزہ شہباز نے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف اس ملک کے چوبیس کروڑ عوام کی امید ہیں، آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں ترقی و خوشحالی کے سفر کا آغاز کے طور پر یاد رکھا جائے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف جاتی امرا میں مصروف دن گزاریں گےمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا موجود ہیں اور سارادن مصروف گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم  کی بھی نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے، مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم سے موجود قانونی صورت...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف شان کے ساتھ عوام میں واپس آ گئے ہیں۔مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف کو مٹانے کے لیے کتنے لوگ آئے اور چلے گئے، نواز شریف شان کے ساتھ عوام میں واپس آ گئے ہیں۔جسے اللہ ختم نہ کرے وہ ختم نہیں ہو سکتا۔ نواز شریف اس بات کی زندہ مثال ہیں۔ مینار پاکستان میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف آن بان اور شان کے ساتھ...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لائیو:نواز شریف مینار پاکستان اسٹیج پر موجود، شہباز شریف نے وزیراعظم نواز ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں اب وہ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔اس وقت وہ اسٹیج پر موجود ہیں ،  نواز شریف جب اسٹیج پر پہنچے تو انہوں نے مریم نواز کو گلے لگایا اور دونوں آبدیدہ ہوگئے۔ مرتضیٰ وہاب کا بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب ،نوٹی فکیشن جاری اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »