نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’امید پاکستان‘ پرواز کے ذریعے نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچیں گے

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاریسابق وزیراعظم میاں نواز شریف دبئی سے غیر ملکی ائرلائن کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ ایف زیڈ 4525کے ذریعے پاکستان پہنچے۔ اس پرواز کو ’امید پاکستان‘ کا نام دیا گیا ہے۔

اس دوران تمام مسافر جن میں صحافی اور پارٹی رہنما بھی شامل ہیں، طیارے کے اندر ہی موجود رہیں گے اور بعد ازاں اسلام آباد سے لاہور کے لیے یہ پرواز اُڑان بھرے گی۔ خصوصی پرواز میں 194 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا وطن واپس پہنچنے پر ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے جاتی امرا جانے کا امکان ہے، جہاں وہ اپنے والدین، اہلیہ اور بھائی کی قبروں پر حاضری دیں گے۔ 2 سے 3 گھنٹے جاتی امرا میں قیام کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے نواز شریف مینار پاکستان جلسے میں شرکت کے لیے پہنچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپسی کے لئے روانہدبئی : مسلم لیگ نون کے قائد میں نوازشریف چار سال بعد وطن واپسی کے لئے روانہ ہوگئے ،ان کا خصوصی طیارہ تقریبا پونے دو بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپسی کے لئے روانہدبئی : مسلم لیگ نون کے قائد میں نوازشریف چار سال بعد وطن واپسی کے لئے روانہ ہوگئے ،ان کا خصوصی طیارہ تقریبا پونے دو بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی 4 سال بعد وطن واپسی، کارکنان ایئرپورٹ پہنچنا شروعخصوصی طیارہ دوپہر ساڑھے 12 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کریگا، ایئرپورٹ پر 2 گھنٹے قیام کے بعد نوازشریف لاہور کیلئے روانہ ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا طیارہ اسلام آباد کتنے بجے لینڈ کرے گا؟حتمی وقت بتا دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف پاکستان واپسی کیلئے دبئی ائیرپورٹ پر پہنچ گئے، ان کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوپہر ساڑھے 12 بجے لینڈ کرے گا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق نوازشریف پاکستان روانہ ہونے کیلئے دبئی ائیرپورٹ پر پہنچے تو کارکنان نے نعرے بازی کی۔ سابق وزیراعظم کے ہمراہ سینیٹر عرفان صدیقی اور ناصر جنجوعہ سمیت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی آمد ، اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظاماتاسلام آباد : اسلام آباد ایئرپورٹ پر سابق وزیراعظم نوازشریف کی آمد سے قبل سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرلئے گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی آمد ، اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظاماتاسلام آباد : اسلام آباد ایئرپورٹ پر سابق وزیراعظم نوازشریف کی آمد سے قبل سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرلئے گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »