لائیو:نواز شریف مینار پاکستان اسٹیج پر موجود، شہباز شریف نے وزیراعظم نواز ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں اب وہ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔اس وقت وہ اسٹیج پر موجود ہیں ،  نواز شریف جب اسٹیج پر پہنچے تو انہوں نے مریم نواز کو گلے لگایا اور دونوں آبدیدہ ہوگئے۔ مرتضیٰ وہاب کا بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب ،نوٹی فکیشن جاری اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کے...

لائیو:نواز شریف مینار پاکستان اسٹیج پر موجود، شہباز شریف نے وزیراعظم نواز شریف کے نعرے لگوادیےلاہور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں اب وہ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔اس وقت وہ اسٹیج پر موجود ہیں ، نواز شریف جب اسٹیج پر پہنچے تو انہوں نے مریم نواز کو گلے لگایا اور دونوں آبدیدہ ہوگئے۔اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کے طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کیا جہاں اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ نے پارٹی قائد کا استقبال کیا۔سابق وزیراعظم کی وطن واپسی...

انہوں نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر دستخط کیے، ان کا بائیو میٹرک سرٹیفکیٹ بھی لیاگیا۔ نواز شریف کی امیگریشن کے دوران ان کے ساتھ آنے والے مسافر طیارے پر رہے جبکہ نور اعوان اور ناصرجنجوعہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر طیارے سے اترگئے۔اسلام آباد ائیرپورٹ پرنوازشریف نے تقریباً دوگھنٹے قیام کیا۔ بعدازاں نواز شریف خصوصی پرواز پر لاہور پہنچ گئے جہاں شہباز شریف سمیت کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔نوازشریف کےہیلی کاپٹرکیلئے شاہی قلعےکے پاس دیوان خاص پر ہیلی پیڈ بنایا گیا ہے۔ نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی، شہبازشریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اور دیگر رہنماؤں نے نماز اداکی۔سی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد : ن لیگ قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئے، ن لیگ کارکنان اور صحافی بھی نواز شریف کے ساتھ طیارے میں موجود ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز والد کے پاکستان پہنچنے کی خوشی میں آبدیدہاے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر مینار پاکستان میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت مل گئیسابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مینار پاکستان پر جلسہ، نواز شریف لاہور پہنچ گئےمریم نواز اسٹیج پر پہنچ چکی ہیں، ملک بھر سے ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جلسہ گاہ میں آمد کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آئیں گے ، بھر پور استقبال ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔اس حوالے سے مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، جہاں شہباز شریف اور مریم نواز نے دورہ کرکے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ لاہور میں نواز شریف کے استقبال کے لیے کراچی، کوئٹہ، گلگت،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کیا اسٹیبلشمنٹ سے ’ڈیل‘ کا نتیجہ ہے؟نواز شریف چار سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان جا رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »