امریکی فوجی اڈے پر حملہ، ائیر بیس میں دھماکے کی آوازیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے سبب ائیر بیس میں دھماکے کی آوازیں سنائی دیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل کے غزہ میں بد ترین حملوں اور انسانی المیے کے باوجود امریکہ کے ساتھ دینے کی پالیسی کے سبب خطے میں امریکی اڈوں پر حملے جاری ہیں۔ عراق میں واقع عین الاسد ائیر بیس پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے...

پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا، 20سے زائد پروازیں ...مینار پاکستان جلسے میں جیب تراشی کیلئے آیا 15 رکنی گروہ گرفتار ... بغداد عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے سبب ائیر بیس میں دھماکے کی آوازیں سنائی دیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل کے غزہ میں بد ترین حملوں اور انسانی المیے کے باوجود امریکہ کے ساتھ دینے کی پالیسی کے سبب خطے میں امریکی اڈوں پر حملے جاری ہیں۔ عراق میں واقع عین الاسد ائیر بیس پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے بعد اندر دھماکے ہونے کی آوازیں سنائی دیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی شام اور عراق میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ امریکہ نے اسرائیل کو تحفظ دینے کیلئے اپنے دو ایئرکرافٹ کیریئرز بھیج دیئے ہیں جس کے سبب مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔پہلی بیوی نے اپنے خاوند کو دوسری بیوی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہوٹل میں تماشہ لگ ...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور یورپ کا اسرائیل پر زمینی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤامریکی اور یورپی حکومتیں اسرائیل پر غزہ پر ممکنہ زمینی حملہ روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں تاکہ حماس کے ہاتھوں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔

کراچی: غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی پر فائرنگ کردیکراچی میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی پر فائرنگ کردی، بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔