نوازشریف کے حوالے سے انتہائی اہم انکشاف، بھانڈہ پھوٹ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کے حوالے سے انتہائی اہم انکشاف، بھانڈہ پھوٹ گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کے ماضی میں بھی بیرون ملک جانے کےلیے اثاثے بطور ضمانت جمع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

شہزاد انوربھٹی کے بقول نوازشریف ہرماہ رقم بھی جمع کرایا کرتےتھے لیکن جب نوازشریف پاکستان واپس آئےتوعدالت کےذریعےجائیداد واپس لےلی۔سابق ڈی جی نے کہا کہ نیب نےنوازشریف کانام ای سی ایل میں ڈلوایاتھا اور اب نیب نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالنےکی حمایت نہیں کرسکتی، نیب کاقانون ایک ہی بات کہتاہےکہ پلی بارگین کریں، یہ کرپشن کاکیس ہےجو نیب قانون کےمطابق حل ہوگا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر نیب کی شرائط بھی سامنے آگئی ہیں، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کیس کی مالیت کے برابر رقم یا پراپرٹی بطورگارنٹی جمع کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راکھی ساونت کا نماز فجر کے حوالے سے خوبصورت پیغام - ایکسپریس اردویہ پیغام سب کے لیے ہے ہمیشہ خدا کو یاد کرو اس کا شکر ادا کرو، راکھی ساونت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پرغوروفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پرغور pid_gov NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دھرنے کے حوالے سے آج اہم اعلان ہوگا،اکرم درانیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے کہا ہے کہ دھرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے نماز فجر کی اہمیت کے حوالے سے ویڈیو شیئرکردیراکھی ساونت نے نماز فجر کی اہمیت کے حوالے سے ویڈیو شیئرکردی IndianActor RakhiSawant FajarPrayer Importance InstagramPosting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضمانتی بانڈز ذیلی کمیٹی کا اجلاس نوازشریف کے وکلاء کا ضمانتی بانڈز دینے سے انکارضمانتی بانڈز نوازشریف کے وکلاء نے ضمانتی بانڈز دینے سے انکار کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ حکومتی شرائط پرکسی صورت عمل نہیں ہوسکتا، اس کی کوئی وجہ نہیں بنتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | ملک کے وزیر خزانہ حفیظ شیخ ٹماٹر کے دام سے لاعلم نکلےآپ کی نیوز پر لعنت تو بنتی ہے ویسے کسی ک ک بچو ٹماٹر کا ریٹ منڈی میں مال کم انے پر اپر جاتا ہے ۔ اس میں کسی بھی حکومت کا کوئی قردار نہیں ہوتا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »