راکھی ساونت کا نماز فجر کے حوالے سے خوبصورت پیغام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راکھی ساونت کا نماز فجر کے حوالے سے خوبصورت پیغام -

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نماز فجر کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔

اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ و رئیلیٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور سچ کہنے سے کبھی نہیں گھبراتیں۔ راکھی ساونت نے جہاں سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا وہیں پاکستانی پرچم کے ساتھ تصویر شیئر کرکے طوفان مچادیا تھا۔ اور اب انہوں نے نماز فجر کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔راکھی ساونت کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں نماز فجر کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے ایک شخص کہہ رہا...

عالم نے جواب دیا کہ آپ کے بچے گہری نیند میں ہیں پھر کیاکروگی تو خاتون نے کہا میں انہیں گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے آگ سے بچاؤں گی توعالم نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ تم دنیا کی آگ سے بچانے کے لیے انہیں گریبان سے گھسیٹ کر باہر لے جاسکتی ہو تو جہنم کی آگ سے بچانے کے لیے بھی ان کے ساتھ ایسا ہی کرنا۔

اس ویڈیو کے ساتھ راکھی ساونت نے پیغام دیتے ہوئے لکھا یہ پیغام سب کے لیے ہے ہمیشہ خدا کو یاد کرو ان کا شکریہ کرو باقی آپ کی مرضی خدا سب کو عقل دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پرکابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس - ایکسپریس اردو‏کابینہ کی ذیلی کمیٹی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے اپنی سفارشات مرتب کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے میں کئی تضادات موجود ہیں،وزیرخارجہوزیر خارجہ کا نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب - ایکسپریس اردووزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ وزیرقانون فروغ نسیم کے سپرد کردیا، ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

متعدد وزراء کی نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت - ایکسپریس اردوکابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، فواد چوہدری
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کامیابی سے سیکھنے کا بہترین سائنسی طریقہ، 15 فیصد ناکامی - ایکسپریس اردواگر واقعی کچھ نیا سیکھنا چاہتے ہیں تو پھر کچھ مواقع پر ناکام ہونا بھی سیکھیے، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بند کرنے سے متعلق سندھ حکومت کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوسندھ پہلا صوبہ ہے جو انہیں نہ صرف ریگولیٹ کررہا ہے بلکہ انہیں ریکگنائز بھی کرے گا، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »