راکھی ساونت نے نماز فجر کی اہمیت کے حوالے سے ویڈیو شیئرکردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راکھی ساونت نے نماز فجر کی اہمیت کے حوالے سے ویڈیو شیئرکردی IndianActor RakhiSawant FajarPrayer Importance InstagramPosting

اہمیت بیان کی گئی ہے۔ اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ و رئیلیٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت نے نماز فجر کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ راکھی ساونت کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں نماز فجر کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے ایک شخص کہہ رہا ہے کہ ایک خاتون نے ایک عالم سے پوچھا میں ایسا کیا کروں کہ اپنے بچوں کو گہری نیند کے باوجود نماز فجر کے لیے اٹھاسکوں۔ تو عالم نے جواب دیا تم اس وقت کیا کروگی جب تمہارے گھر میں آگ لگ جائے گی تو خاتون نے جواب...

میں اپنے بچوں کو جگاں گی۔ عالم نے جواب دیا کہ آپ کے بچے گہری نیند میں ہیں پھر کیاکروگی تو خاتون نے کہا میں انہیں گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے آگ سے بچاں گی توعالم نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ تم دنیا کی آگ سے بچانے کے لیے انہیں گریبان سے گھسیٹ کر باہر لے جاسکتی ہو تو جہنم کی آگ سے بچانے کے لیے بھی ان کے ساتھ ایسا ہی کرنا۔ اس ویڈیو کے ساتھ راکھی ساونت نے پیغام دیتے ہوئے لکھا یہ پیغام سب کے لیے ہے ہمیشہ خدا کو یاد کرو ان کا شکریہ کرو باقی آپ کی مرضی خدا سب کو عقل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راکھی ساونت کا نماز فجر کے حوالے سے خوبصورت پیغام - ایکسپریس اردویہ پیغام سب کے لیے ہے ہمیشہ خدا کو یاد کرو اس کا شکر ادا کرو، راکھی ساونت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرتضی وہاب نے آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنی پر پابندی کی خبروں کی تردید کردیمرتضی وہاب نے آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنی پر پابندی کی خبروں کی تردید کردی MurtazaWahab AirLift Transport SWVL BannedRidding Refused OnlineTransportCompany pid_gov MoIB_Official murtazawahab1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کی، یاسمین راشدمیڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کی، یاسمین راشد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’آئی ایم ایف نے 450 ملین ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی‘’آئی ایم ایف نے 450 ملین ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IMF
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘آئی ایم ایف نے پاکستان کو 450 ملین ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی’دوسری قسط کتنے ملین ڈالرز پر مشتمل ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کر دی01:55 PM, 12 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »