نواز شریف کی کل پیشی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا سرکلر جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی کل پیشی کے موقع پر سرکلر جاری کردیا، جس میں کہا انٹری کارڈ جاری ہونے والوں کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی سے متعلق سرکلر جاری کردیا گیا۔

جس میں کہا ہے کہ کمرہ عدالت میں صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جنہیں رجسٹرار سے انٹری کارڈ جاری ہوں گے۔ سرکلر میں کہنا تھا کہ 15 پٹیشنرز، وکلا ٹیم اور 10 لا افسران کو کمرہ اور 30صحافیوں کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ یاد رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنس میں نواز شریف کو وطن واپسی پر ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا تھا اور 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی تھی۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے نواز شریف کو ایئرپورٹ پرگرفتاری سےروکنےکااحکامات جاری کئے تھے، نیب نے نواز شریف کو واپسی پر حفاظتی ضمانت دینے کے لیے کوئی اعتراض نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستاپیلوں کو بحال کر کے میرٹ پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ کیا جائے، نواز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائراسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائراسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کل ن لیگ زیر عتاب اور پی ٹی آئی منظور نظر آج معاملہ بالکل الٹ‘سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نواز شریف کی واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ن لیگ زیر عتاب تھی اور آج منظور نظر۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیںقومی کرکٹر عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیں، اپنی ٹوئٹ میں ان کی آمد پر خوشی کا بھی اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیںقومی کرکٹر عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیں، اپنی ٹوئٹ میں ان کی آمد پر خوشی کا بھی اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »