’کل ن لیگ زیر عتاب اور پی ٹی آئی منظور نظر آج معاملہ بالکل الٹ‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نواز شریف کی واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ن لیگ زیر عتاب تھی اور آج منظور نظر۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد گزشتہ روز پاکستان واپس پہنچے ہیں ان کی وطن واپسی پر سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مصطفیٰ کھوکھر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ کل ن لیگ زیرِعتاب تھی اور پی ٹی آئی منظور نظر جب کہ آج ن لیگ منظور نظر ہے اور پی ٹی آئی زیرِ عتاب۔

انہوں نے آگے لکھا کہ دائروں کا یہ سفر پچھلے 75 سال سے جاری ہے اور اِس سفر میں سیاست کی ساکھ بچی ہے نہ ہی نظام اِنصاف کی۔ نئے سفر کی اِبتدا اس بنیادی تضاد کو ختم کیے بغیر نہیں ہوسکتی۔ کل ن لیگ زیرِعتاب تھی اور پی ٹی آئی منظور نظر۔ آج ن لیگ منظور نظر ہے اور پی ٹی آئی زیرِعتاب۔ یہ دائروں کا سفر ہے جو پچھلے ۷۶ سالوں سے جاری ہے۔ اِس سفر میں نہ ہی سیاست کی ساکھ بچی اور نہ ہی نظام اِنصاف کی۔ نئے سفر کی اِبتدا اِس بنیادی تضاد کو ختم کیے بغیر نہیں ہو سکتی کہ حکمران…سینیئر سیاستدان نے اپنے ٹویٹ کے آخر میں سوال اٹھایا ہے کہ حکمران چننا اور حکومت چلانا کس کا کام ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد : ن لیگ قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئے، ن لیگ کارکنان اور صحافی بھی نواز شریف کے ساتھ طیارے میں موجود ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چالیس دن تبلیغ پر گیا تھا، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، شیخ رشیدچیئرمین پی ٹی آئی کیطرف سے فوج سے مذاکرات کرنے والے تینوں آدمیوں نے اپنی سیاسی جماعت بنالی، سابق وفاقی وزیر داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی سی ایل گروپ نے محمد عیسیٰ الطاہری کو یو مائیکرو فنانس بینک کا صدر و سی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ٹیلی کام اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ نےمحمد عیسیٰ الطاہری کو یو مائیکرو فنانس بینک کا نیا قائم مقام صدر و سی ای او مقرر کردیا ہے ۔ یہ فیصلہ گروپ کی جانب سے بینک کے سابق صدر و سی ای او،کبیر نقوی کا استعفیٰ منظور کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے ۔پی ٹی سی ایل اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چالیس دن تبلیغ پر گیا تھا : شیخ رشیدعوام مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی سیاست دان شیخ رشید احمد کئی روز کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے۔شیخ رشید احمد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتاری کے بعد سے لاپتہ تھے جس کے بعد گزشتہ روز انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا اور منظر عام پر آئے۔ مذکورہ انٹرویو آج نشر کیا گیا ہے۔شیخ رشید نے اپنی روپوشی کے بارے میں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس، درخواست دائر کرنے کا عدالتی وقت ختماسلام ۤباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی جانب سے آج درخواست دائر کرنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مینارِ پاکستان پر ن لیگ کا جلسہ : ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری پلان جاری کردیالاہور : ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت اور مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے کے شرکا کی آگاہی کیلئے ایڈوائزری پلان جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »