ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں۔

نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں امجدپرویزایڈووکیٹ کے ذریعے درخواستیں دائرکیں ، العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس اپیلیں بحال کرنے کیلئےمتفرق درخواستیں دائر کی گئیں ، دونوں ریفرنسز میں اپیلیں بحال کرنے کی الگ الگ درخواستیں دائر کیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ نواز شریف نے کبھی ضمانت کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا، وہ تمام مقدمات میں ضمانت پر تھے، متعلقہ عدالت کی اجازت سے بیرون ملک گئے، نواز شریف کی عدالت سے غیر حاضری جان بوجھ کر یا بدنیتی کے سبب نہیں تھی، وہ طبی بنیادوں پر عدالت پیش نہیں ہوئے اور کورونا کے باعث علاج میں تاخیر ہوئی۔ نواز شریف کی جانب سے کہا گیا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں شریک ملزمان مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزا کالعدم قراردیکر بری کیا گیا، پٹیشنرکے پیش نہ ہونے کے باعث اپیل عدم پیروی پرخارج ہوئی، عدالت نے کہا کہ جب سرینڈرکریں یا پکڑے جائیں تو اپیل دوبارہ دائرکرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں اپیلوں پر دستخط کردیئےاسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر دستخط کردیئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں اپیلوں پر دستخط کردیئےاسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر دستخط کردیئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس، درخواست دائر کرنے کا عدالتی وقت ختماسلام ۤباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی جانب سے آج درخواست دائر کرنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی دو نیب ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی دو نیب ریفرنسز میں سز اکے خلاف اپیلیں بحال کرنے کیلئے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں وکیل امجد پرویز کی جانب سے دائر کی گئیں جس میں استدعا کی گئی ہے کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نوازشریف دبئی سے پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کادبئی سے آنے والا خصوصی  طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوازشریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کرنے کیلئےوکلا درخواستوں پر ان کے دستخط کروائیں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف لاہور روانگی کیلئے دوبارہ طیارے کی طرف روانہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف لاہور روانگی کیلئے دوبارہ طیارے کی طرف روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر سابق وزیراعظم نوازشریف سے قانونی ٹیم نے ملاقات کی جن میں اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز سمیت دیگر وکلا شامل تھے۔ نوازشریف نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »