نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچ گئے، شہباز شریف بھی ان کے ہمراہ ويڈيو لنک: DailyJang

نواز شریف کی ایون فیلڈ اپارٹمنٹس آمد پر بڑی تعداد میں موجود مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق لندن میں نوازشریف اپنے صاحبزادے حسن نواز کے گھر پر خصوصی طور پر تیار کردہ کمرے میں آج آرام کریں گے جبکہ ان کا طبی معائنہ بدھ کی صبح ہارلے اسٹریٹ کلینک میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ہارلے اسٹریٹ کلینک میں پلیٹ لیٹس کے ماہرین نواز شریف کا معائنہ کریں گے ، اس دوران امریکا کے طبی ماہرین سے بھی مشاورت کی جائے گی، طبیعت میں بہتری نہ آنے کی صورت میں انہیں فوری طور پر امریکا بھی منتقل کیا جاسکتا ہے۔

نواز شریف قطری ایئر بس میں لاہور سے براستہ دوحا لندن کے لیے آج صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے روانہ ہوئے تھے۔ نوازشریف دل، ہائی بلڈ پریشر، شوگراور گردوں سمیت دیگر عارضوں میں مبتلا ہیں، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد وزارت داخلہ نے نواز شریف کو ایک بار کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی، تاہم نوازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف پرتوہین عدالت لگ سکتی ہے : وفاقی وزیر قانوناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نوازنواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نواز Read News hussainnawaz NawazSharif pmln_org Hussain_NSharif MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ گیا نواز شریف!دائمی حکمرانوں نے نواز شریف کو پہلے باہر بھیجا، پھر دوبارہ باہر بھیجا، پھر اندر بھیجا، اب ایک بار پھر باہر جانے دیا، اب کبھی واپس آ بھی گیا تو کیا ایسا کرے گا جو پہلی تین آنیوں جانیوں میں نہیں کر سکا: محمد حنیف کا کالم۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف لندن پہنچ گئے، ہارلے سٹریٹ کلینک میں علاج کے انتظامات مکملمیاں نواز شریف لندن پہنچ گئے، ہارلے سٹریٹ کلینک میں علاج کے انتظامات مکمل NawazShareef Arrives London London HarleyStreet pmln_org president_pmln PmlnMedia MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف علاج کیلئے ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا طیارہ ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیانواز شریف کا طیارہ ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »