نواز شریف علاج کیلئے ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نواز شریف علاج کیلئے ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن پہنچ گئے NawazSharif PMLN DawnNews

کارکنان اپنےقائد کو نہایت جوش خروش سے ایئرپورٹ روانہ کیا—تصویر: اے ایف پیایمبولینس میں جدید ترین سہولیات، آپریشن تھیٹر اور آئی سی یو بھی موجود ہے—تصویر: ڈان نیوزپاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف قطر ایئرویز کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے علاج کے لیے لندن پہنچ گئے۔

قبل ازیں علاج کے لیے لاہور ایئر پورٹ کے حج ٹرمینل سے لندن روانگی کے موقع پر نواز شریف کے ہمراہ ان کے بھائی شہباز شریف، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان و دیگر افراد بھی تھے۔ نواز شریف کے سفر کی تفصیلات بتاتے ہوئے ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا تھا کہ نواز شریف برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لیے بذریعہ دوحہ قطر ایئرویز کی ایئر بس A-319-133LR / A7-MED کے ذریعے 10 بجے روانہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد گزشتہ روز وزارت داخلہ نے ان کی بیرونِ ملک روانگی کے لیے گرین سگنل دیا تھا۔میں بتایا گیا تھا کہ محکمہ داخلہ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں نواز شریف کو ایک مرتبہ کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی گئی جبکہ ان کا نام بدستور ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں موجود رہے گا، اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے تحت ’عبوری انتظامات‘ کی حیثیت سے لیا گیا۔قبل ازیں بیرونِ ملک روانگی سے متعلق بیان دیتے ہوئے مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا تھا کہ محمد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے علاج کیلئے 7 میڈیکل بورڈ، سب بے سود نکلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف علاج کیلئے کچھ دیر میں بیرونِ ملک روانہ ہوں گے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف علاج کیلئے ایئر ایمبولینس میں لندن روانہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف علاج کیلئے ایئر ایمبولینس میں لندن روانہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک علاج کیلئے لاہور ائیرپورٹ سے لندن روانگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف بیرونِ ملک روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »