نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف پرتوہین عدالت لگ سکتی ہے : وفاقی وزیر قانون

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کی

ضرور پڑھیں: نجی نیوز چینل کے مطابق کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ ایڈیمنٹی بانڈ ضمانتی بانڈ نہیں ، شہباز شریف کے وکلا سے ایڈیمنٹی بانڈ یا حلف نامہ مانگا تھا۔ عدالت جا کر شہباز شریف کے وکلا حلف نامے پر راضی ہوگئے، اب اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف پر توہین عدالت لگ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کابینہ نے اتفاق رائے سے نواز شریف کو چار ہفتے کی اجازت دی تھی۔ عدالت میں شہباز شریف نے ایڈیمنٹی بانڈ کے بجائے انڈر ٹیکنگ کو مان لیا۔ انہوں نے کہا کہ کریمنل جسٹس...

فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ عبوری حکم میں عدالت زیادہ تر اپیل نہیں سنتی، فیصلے کے خلاف اپیل کی ضرورت پڑی تو کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ نے بھی ایک بار کی اجازت دی۔ جب فائنل فیصلہ آئے گا، تب قانونی چارہ جوئی کرنے یا نہ کرنے سے متعلق غور کیاجائے گا ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں زیادہ تر تباہی منی لانڈرنگ اور کک بیکس کی وجہ سے ہو رہی تھی۔ اب منی لانڈرنگ نہیں ہو رہی، اس لیے معیشت مستحکم ہورہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوحکومت کی اتحادی جماعتوں نے انسانی ہمدردی کی مخالفت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی، صدر مسلم لیگ (ن) کرپشن کے ساتھ ساتھ کافی سارےمیشن تھے ان کےپاس ، اب آپ کے ذمہ نہ جانےکونسا میشن ہےوقت ہی بتائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سفر کے لئے نواز شریف کو ہائی ڈوز دی جارہی ہے، مریم اورنگزیبسفر کے لئے نواز شریف کو ہائی ڈوز دی جارہی ہے، مریم اورنگزیب MaryamAurangzeb NawazSharifHealth DrAdnan Medicines London pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف پرعوام کا اربوں، کھربوں روپیہ واجب الادا ہے، فیاض الحسن چوہانلاہور: صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ دعا ہے نواز شریف جلد لندن سے صحت یاب ہو کر لوٹیں، نواز شریف پرعوام کا اربوں، کھربوں روپیہ واجب الادا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘نواز شریف کی واپسی کےلئےلگتا ہے چلے کاٹنا پڑیں گے’'نواز شریف کی واپسی کےلئےلگتا ہے چلے کاٹنا پڑیں گے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے واپس پاکستان آںے کی امید کم ہے ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا اس طرح جانا معاشرے کے لئے بدقسمتی ہے، نواز شریف کے واپس آںے کی امید کم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی سزا معطل ضرور ہوئی لیکن اپنی جگہ موجود ہے: فروغ نسیماسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سزا معطل ضرور ہوئی لیکن اپنی جگہ موجود ہے۔ یہ عبوری حکم ہے، عدالت کا ابھی تفصیلی فیصلہ آنا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »