ننگرہار میں اسکول کے سامنے دھماکا، 9 طلبہ جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننگرہار میں اسکول کے سامنے دھماکا، 9 طلبہ جاں بحق ARYNewsUrdu

ننگرہار: افغانستان کے صوبے ننگرہار کے علاقے لالوپر میں ایک اسکول کے سامنے دھماکے میں 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سرحد کے قریب افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ایک اسکول کے سامنے دھماکے کی زد میں آ کر نو طلبہ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جب کہ 4 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا اس وقت ہوا جب کھانے پینے کا سامان فروخت کرنے والی ایک گاڑی ننگرہار صوبے کے ضلع لالوپر میں ایک پرانے اور بغیر پھٹے مارٹر گولے سے ٹکرا گئی۔

ننگرہار کے گورنر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمی بچوں کو صوبائی دارالحکومت جلال آباد کے علاقائی اسپتال میں علاج کے لیے لے جایا گیا۔الجزیرہ کے مطابق افغانستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں دہائیوں کی جنگ اور جھگڑوں میں سب سے زیادہ نہ پھٹنے والی بارودی سرنگیں اور دیگر اسلحہ موجود ہے، جب یہ بارودی مواد کا دھماکا ہوتا ہے تو اکثر متاثرین بچے ہوتے ہیں۔

صوبہ خراسان میں اسلامک اسٹیٹ نے اگست 2021 کے وسط میں طالبان کے ملک پر قبضہ کرنے کے بعد سے افغانستان میں کئی خوں ریز حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے، بشمول ننگرہار، جو اس کے سب سے عام اہداف میں سے ایک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very sad ye dehshat gard kisi reayat ky mostahiq nahi hain

انا لله و انا اليه راجعون

😱😱😱😱

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتارریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں سات پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نائیجیریا میں ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحق09:57 AM, 10 Jan, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ابوجا : نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ڈاکوؤں نے املاک کو نذر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کرفیو کے باوجود کورونا کیسز میں اضافہ -بھارت میں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کرفیو کے باوجود مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شوکت ترین اور احسن اقبال میں تلخ کلامی12:12 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین اور مسلم لیگ ن کے جنرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت ، شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی : شہر قائد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی اور اومی کرون کے کیسز کی تعداد191 ہوگئی ہے۔ PeaMuzaffargarh صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »