قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شوکت ترین اور احسن اقبال میں تلخ کلامی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:12 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین اور مسلم لیگ ن کے جنرل

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین اور مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال میں تلخ کلامی ہوگئی ۔ وزیر خزانہ نے کہا آپ کے سامنے میں ایک سینیٹر بیٹھا ہوں اگر سینیٹ کو آپ پارلیمان کا حصہ نہیں سمجھتے تو پھر اسے بند کر دیں۔

نیونیوز کے مطابق اجلاس میں وزیر خزانہ کی باتوں کا جواب دیتے احسن اقبال نے کہا وزیر خزانہ پارلیمنٹ کی کمیٹی کے سامنے موجود ہیں ان کو لہجہ درست رکھنا چاہیئے ۔ ہم بچے نہیں ہیں جو ہمیں اس لہجے میں لیکچر دیا جا رہا ہے۔اس پر چیئرمین کمیٹی فیض اللہ کموکا بولے کہ احسن اقبال صاحب آپ چیئرمین کی اجازت کے بغیر بات نہیں کر سکتے۔ کسی کو یہ اجازت بھی نہیں کہ وہ کمیٹی میں آ کر ہماری ڈانٹ ڈپٹ کرے۔ اگر کوئی کسی کی یہاں ڈانٹ ڈپٹ کرے گا تو میں اسے باہر نکال دوں...

شوکت ترین نے کہا کہ دوہزار پندرہ میں دنیا بھر کی کرنسی گراوٹ کا شکار تھی۔ صرف ہم نے اپنی کرنسی کو اس وقت بڑھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے - ایکسپریس اردومکمل پردہ اسلامی حکم ہے جس کی پاسداری تمام بالغ خواتین پر لازم ہے، طالبان Good step Good! I wish Pakistan would do the same
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: مری میں ریسکیوآپریشن کے دوران کرین کھائی میں جاگریمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے SamaaTV Murree It's an old video. Not from this year. Old video. Kuch to sharam karo یہ کم از کم دو سال پرانی وڈیو ھے۔ ھمارے میڈیا والوں کو بھی اللہ موقع دے بس سنسنی پھیلانے کا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس کا دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتارریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں سات پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نائیجیریا میں ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحق09:57 AM, 10 Jan, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ابوجا : نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ڈاکوؤں نے املاک کو نذر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کرفیو کے باوجود کورونا کیسز میں اضافہ -بھارت میں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کرفیو کے باوجود مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »