ہروہ راستہ اختیار کریں گےجوحکومت کو گھر بھیجے،حمزہ شہباز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس کی درخواست دیں گے جس کا ایجنڈا سانحہ مری پرجوڈیشل انکوائری کروانا ہوگا SamaaTV

Posted: Jan 10, 2022 | Last Updated: 56 mins agoپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی ہر وہ راستہ اختیار کرے گی جو حکومت کو گھر بھیجے۔

اس ملاقات کےبعد میڈیا سےبات کرتے ہوئےانھوں نے کہا کہ سانحہ مری پر پوری قوم صدمے میں ہے اور سیاست سے قطع نظر یہ انسانیت کا معاملہ ہے۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کراچی میں مسافر طیارہ تباہ ہونے پروزیراعظم عمران خان کراچی میں گورنر ہاؤس سے واپس آگئے تھے اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے کسی شخص کے گھر نہیں گئے تھے۔حمزہ شہبازکا مزید کہنا تھا کہ مری میں اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بنائے ہوئے ایس او پیز موجود ہیں اورہر قسم کی اختیاطی تدابیر بتائی جاچکی تھیں۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ فارن فنڈنگ رپورٹ نے عمران خان کو سرٹیفائیڈ چورقرار دیا ہے اور حکومت کو قوم کے سامنے منہ دکھانے کا موقع نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is k sath model town ki bhi inquiry honi chahiya

جب ماڈل ٹاون میں قتل عام ہورہا تھا تو اس کو روکنا میری ذمہ داری نہیں تھی کیونکہ میں وزیراعلی تھا۔ یہ تو پولیس کا کام تھا۔۔ سابق وزیر اعلی شہباز شریف

ہاں اچھی بات ہے ماڈل ٹاؤن کا بھی کچھ کرنا ھوگا

ما شاءاللہ کتنا نُور ہے آپکے چہرے پر 😁😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہےمری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہے arynewsurdu murree ہاں اصل میں ہر گاڑی کے ساتھ اک وزیرِ اعلٰی ھونا چاہئے شفقت محمود کو خو اپنے حلقہ کا علم نہی ہے اوپر سے بزدار جس کو پارٹی والوں نے ابھی تک قبول نہی کیا وہ فیصلے کرے گا پارٹی کے مطلب گی بھنس پانی میں پنجاب میں ہار پکی ہے لکھوا لو Ary news is also basket media like geo news or some other media channels
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہپنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہ Punjab Govt CMPunjab UsmanAKBuzdar Murree Nathiagali Snowfall Tragedy CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری میں جاں بحق افرادکے لواحقین کیلئے مالی مدد کا اعلانحکومت پنجاب نے مری میں برفباری سے جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین کیلئے 8،8 لاکھ روپے مالی مدد کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری میں جاں بحق 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »