نندی پور ریفرنس میں بابراعوان بری، راجہ پرویزاشرف کی درخواست مسترد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نندی پور ریفرنس میں بابراعوان بری، راجہ پرویزاشرف کی درخواست مسترد SohailRashid8 کی رپورٹ

احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس میں سابق وزیر قانون بابراعوان کو بری کر دیا جبکہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی درخواست بریت مسترد کردی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد نے نندی پور پاور پروجیکٹ میں تاخیر کے ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ بریت کی اور درخوستیں بھی دائر ہیں، سب کو سن کر ایک ساتھ فیصلہ سنائیں گے۔اس سے قبل 11مارچ 2019 کواحتساب عدالت نے سابق وزیراعظم پرویزاشرف، سابق وزیر قانون بابراعوان، سابق سیکریٹری قانون مسعود...

نندی پور ریفرنس میں موقف اپنایا گیا تھا کہ پیپلزپارٹی کے دورمیں وزرا کی ملی بھگت سے منصوبے میں 2 سال کی تاخیر ہونے سے قومی خزانے کو 27 ارب کا نقصان پہنچا۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر منصوبے میں تاخیر پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دیا گیا تھا جس نے تحقیقات کے لیے معاملہ نیب کوبھیجا تھا۔ یاد رہے کہ نیب نے پی ٹی آئی رہنما اور وزیراعظم کے سابق مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کے خلاف نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن کا ریفرنس دائر کیا تھا، کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔

بعد ازاں ریفرنس میں عائد الزامات پربابراعوان وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور کےعہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 ان سب کر چھوڑو بس چوروں کو پکڑو

SohailRashid8 آج کل عدالتیں بھی کڑوا کڑوا تھو اور میٹھا میٹھا ھپ کرتی ہیں اگر بابر اعوان تحریک انصاف میں نہ ھوتا تو بری کیسے ھوتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نندی پور ریفرنس: بابر اعوان سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نندی پورریفرنس : بابراعوان اور راجہ پرویز اشرف کی قسمت کافیصلہ آج ہوگانندی پور ریفرنس : بابراعوان اور راجہ پرویز اشرف کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Nandipur BabarAwan RajaPervezAshraf
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شکار پور میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمیشکارپورمیں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ڈرائیور اور کلینر فرار ہو گئے۔ حادثہ انڈس ہائی وے پر خان پور کے قریب...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نندی پورپاورپروجیکٹ کیس ،5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے نندی پور پاور جیکٹ کیس کے 5 ملزموں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نندی پورریفرنس : بابراعوان اور راجہ پرویز اشرف کی قسمت کافیصلہ آج ہوگانندی پور ریفرنس : بابراعوان اور راجہ پرویز اشرف کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Nandipur BabarAwan RajaPervezAshraf
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نندی پور ریفرنس: بابر اعوان سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »