شکار پور میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شکارپورمیں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ڈرائیور اور کلینر فرار ہو گئے۔ حادثہ انڈس ہائی وے پر خان پور کے قریب...;

شکارپورمیں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ڈرائیور اور کلینر فرار ہو گئے۔

حادثہ انڈس ہائی وے پر خان پور کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار مسافر کوچ نے کار کو ٹکر مار دی جس سے کار سوار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ کوچ کے 10 مسافر معمولی زخمی ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں اور ان کا تعلق زور گڑھ سے تھا۔ لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتل منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے بعد کوچ کا ڈرائیور اور کلینر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکارپور میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحقشکارپور: صوبہ سندھ کے شہر شکارپور میں مسافرکوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہستان میں مسافر جیپ دریا میں گر گئی، 9 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات، 2 سالہ بچی ٹریفک حادثے میں جاں بحقمتحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام کی 2 سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ پیش امام اور ان کی اہلیہ زخمی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جیپ دریائے سندھ میں جاگری، 9 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چلاس: شکدآباد کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گر گئی، 7 افراد جاں بحقچلاس: شکدآباد کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گر گئی، 7 افراد جاں بحق مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »