شکارپور میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شکارپور میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Shikarpur

تفصیلات کے مطابق شکارپور میں انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار میں سوار 3 خواتین سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 15 سے زائد

افراد زخمی ہوگئے۔دوسری جانب چمن بائی پاس روڈ پر تیز رفتار آئل ٹینکر دکان میں گھس گیا، حادثے میں دکاندار زخمی ہوگیا۔ حادثے میں ٹینکر میں موجود آئل بہہ گیا، دکان زمین بوس ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہستان میں مسافر جیپ دریا میں گر گئی، 9 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جیپ دریائے سندھ میں جاگری، 9 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چلاس: شکدآباد کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گر گئی، 7 افراد جاں بحقچلاس: شکدآباد کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گر گئی، 7 افراد جاں بحق مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شکارپور: کوچ اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحقشکارپور: کوچ اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کے بہیمانہ تشدد سے مسلم نوجوان جاں بحق - ایکسپریس اردوبھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کے بہیمانہ تشدد سے مسلم نوجوان جاں بحق - خدا غارت کرے ان ہندوؤں کو 😡😡 اللہ پاک کتے کی موت دے کافروں کو امین او بیغیرتو جو PTM پر فائرنگ ہوتی ہے اسکی خبر اپنے اپنا جان کے کہنے پر کیوں نہیں دیتے انا للہ وانا الیہ راجاؤں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »