ایف 35 طیارے دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ میں شامل

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے جدید thef35 طیارے بالآخر میدان جنگ میں اتر آئے۔۔۔ Iraq Syria RoyalAirForce

برطانیہ کا نیا سٹیلتھ یعنی چپ چاپ رازدارانہ طور پر حملہ کرنے والا جنگی طیارہ ایفبرطانیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جزیرہ قبرص پر تعینات ان جنگی طیاروں نے شام اور عراق میں 14 مسلح تیز رفتار مشنز میں شرکت کی ہے۔

یہ طیارہ، جس کی قیمت تقریباً دس کروڑ پاؤنڈ ہے، جمپ جیٹ کی طرح عمودی طور پر لینڈ کر سکتا ہے اور اس میں ریڈار سے بچنے کے لیے سٹیلتھ ٹیکنالوجی موجود ہے، جب کہ اس کی رفتار آواز کی رفتار سے زیادہ ہے۔ایف 35بی طیاروں کو قبرس کے شہر لیماسول کے پاس اکروتیری ہوائی اڈے پر اترنے سے قبل دیکھا جا سکتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

thef35 International badmashia k saholat Kar dollars khor BBC u

thef35 مسلمانوں کے قتل عام میں سب ہی شامل ہونگے

thef35 So sad it's a poor decision .

thef35 Wsa khtm ka ilaan krna wlo day na day .........

thef35 Barsssstt ka din ayy mulakaaat ka din ayy

thef35 انشإالله انکے اپنے ہی تابوت ثابت ھونگے

thef35 دولت اسلامیہ انہی کی ملی بھگت سے بنی اور اب انہی پر اپنے نئے ہتھیاروں کی مشق آزمائی کر رہے ہیں

thef35 برطانیہ جیسے مہزہب ممالک اپنے اصلحہ کو ٹیسٹ بھی اپنی سرزمین پر نہیں کرتے کہ کہیںزہریلی گیسوں کے اخراج سے انکے عوام متاثر نہ ہوں، مسلمان ممالک انکے اصلحہ کی تجربہ گاہ ہیں- چونکہ مہزب دنیا میں افیون وغیرہ ممنوع ہے اسلیے ہتھیاروں کی آمدن سے مہزہب اقوام حلال کی روزی روٹی کماتیں ہیں🤔

thef35 دولت تو لوٹ لیا مسلمانوں کا ابھی ملت اسلامیہ رہ گیا ہے اس پر حملہ ور ہیں

thef35 واہ، وہ میدان جنگ نہیں بلکہ ویپن ٹیسٹنگ فیلڈ بن چکی ہے مغرب کے لیے، جنگ کا شوق ہو تو ذرا چین اور روس کو آنکھیں دیکھائیں پھر آپکواپنی اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا پتا چلے گا

thef35 All pak COMMUNITY boycott BBC we stand against your Enemy face.

thef35

thef35 you have fake reporting we Bc BBC and VOA Hate you

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس کی فضاؤں میں پاکستان فائٹر جیٹ کی گھن گرجپیرس ایئرشو ایوی ایشن انڈسٹری کا ایک بہت بڑا شو ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے ممالک اور پرائیوٹ کمپنیاں اپنے دفاعی سازو سامان کی نمائش کرتی ہیں۔ اس بار پیرس ایئرشو میں صرف دو ممالک سے جنگی طیارے نمائش کے بھیجے گئے۔ BBC news teri bhin p bnda wo pathan chory ju 10 sal se UAE aur Saodia me rhe raha hu ghr na gia hu saly khoti k bachy Pakistan Zindabad Best fighter and missiles carrier and bomber.every nation like it.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی افغان امن عمل میں پاکستان کے اہم کردار کی تعریفنیٹو کے سیکرٹری جنرل کی افغان امن عمل میں پاکستان کے اہم کردار کی تعریف pid_gov NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کے مزید جاسوس طیارے مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایران - ایکسپریس اردوامریکی ڈرون مار گرائے جانے پر صدر ٹرمپ نے اپنی مسلح افواج کو تہران پر فوجی کارروائی کا حکم دیا تھا Maybe no more drones it's a clear attack now from the Americans always be careful .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے مزید جاسوس طیارے مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایرانامریکا کے مزید جاسوس طیارے مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایران America Iran Tension Drone
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کے مزید جاسوس طیارے مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: ایرانامریکا ک کے مزید جاسوس طیارے مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: ایران Iran USA Tensions Drones Down Warning
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھومپیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھوم ParisAirShow JFThunder17 Pakistan PakAirforce France Paris
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »