نندی پورریفرنس : بابراعوان اور راجہ پرویز اشرف کی قسمت کافیصلہ آج ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نندی پور ریفرنس : بابراعوان اور راجہ پرویز اشرف کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Nandipur BabarAwan RajaPervezAshraf

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر سے متعلق ریفرنس پر سماعت ہوگی، جس میں بابراعوان سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ ساڑھے12بجےسنایاجائےگا۔گزشتہ روز احتساب عدالت میں نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس کی سماعت جج محمد ارشد ملک نے کی تھی، دوران سماعت جج ارشد ملک نے استفسار کیا کہ نندی پور پاور پروجکیٹ ریفرنس میں کتنے ملزمان ہیں؟، ملزمان کے خلاف کیا الزام ہے مختصر بتا دیں،کیا ملزمان پر کرپشن اور رشوت کا الزام ہے؟ پھر ملزمان پر کیا الزام ہے بتا...

نیب پراسیکیوٹر نے کہا تھا کسی بھی ملزم کے خلاف کرپشن اور رشوت لینے کا الزام نہیں ہے، ملزمان پر بددہانتی کا الزام ہے، وزیر اعظم کابینہ کے احکامات کے باوجود پراجیکٹ میں تاخیر کی گئی،پراجیکٹ میں تاخیر سے27بلین کا نقصان ہوا۔ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت نے پانچ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نندی پورپاورپروجیکٹ کیس ،5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے نندی پور پاور جیکٹ کیس کے 5 ملزموں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نندی پور ریفرنس: بابر اعوان سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا، آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن نے 64 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلینوے کی دھائی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں. نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی اسکرین سے غائب ہوچکی تھیں۔ اب ایک بڑی خبر کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئیایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئی Read New Ethiopia ArmyChiefOfStaff Killed AssassinationAttempt میوہسپتال میں +B خون کی اشد ضرورت ہے۔ عطیہ کرنے والے بھائی اس نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ 0301-6919482
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں پاکستان حقیقی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی کے فرسودہ اوربوسیدہ نظام سےعوام کوکچھ نہیں ملا، گزشتہ حکومتوں کے بوئے ہوئے کانٹے چن چن کر صاف کر رہے ہیں۔ Wazeer ala sahib kici kay haqoq pamal kar kay or kici ka nazriya chura kay awam ko gumrah kar kay mulk ko haqiai manzil ki tarylf app log kiya lay kar jain gain.pahly apna ehtesaab karo phir mulk ka sochna. پنکی کے بعد اب کون سیمنزل اے؟ ؟؟ WELSAID--BUZDAR-CM.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »