نندی پور ریفرنس: بابر اعوان سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نندی پور ریفرنس: بابر اعوان سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نندی پورپاور پروجیکٹ میں تاخیرسے متعلق ریفرنس میں سابق وزیر قانون بابر اعوان سمیت پانچ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے۔

عدالتی استفسار پر نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود نے بتایا کہ ریفرنس میں نامزد سات میں سے پانچ ملزمان نے بریت کی درخواستیں دائر کی ہیں جبکہ چارگواہوں کے بیانات قلمبند ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نندی پورپاورپروجیکٹ کیس ،5 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے نندی پور پاور جیکٹ کیس کے 5 ملزموں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے شہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویز کی مخالفت کردیلاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالتی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تمام صورتحال کےباعث نوازشریف کوضمانت کیوں نہیں ملی، 😂😂😂😂😂 is ki apni uqaat kutty k kaly gendy k brabr b nahi...nawaz sharif nawaz shrif kr k apni syassat chmka ri bc Aya aya qatri aya. 😂 😂 😂 😂 کاش اس بھوکی ننگی عوام کو انصاف دلانے کی بھی کوئ بات کرتا ۔ اب تمہیں سیاست کے لیے ایک لاش چاہیےبس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کیخلاف سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا ریفرنس دائر - ایکسپریس اردوشکایت کے مطابق کلفٹن بلاک 3 میں 4 ہزار سے زائد اسکوائر یارڈ پر قبضہ کیا گیا، نیب ریفرنس اصل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ،مصطفی کمال اور دیگر کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے منظورسرکاری پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ ،سابق ضلع ناظم کراچی مصطفی کمال سمیت 11 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن نے 64 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلینوے کی دھائی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں. نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی اسکرین سے غائب ہوچکی تھیں۔ اب ایک بڑی خبر کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں 22 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »