نماز عید کی ادائیگی، بھارت کے دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن کے مد نظر دارالعلوم دیوبند نےفتویٰ جاری کرتے ہوئے بھارتی مسلمانوں کو گھروں پر نماز عید ادا کرنے کی

ہدایت کی ہے۔فتوے میں کہا گیا ہے کہ عید پر لاک ڈاﺅن برقرار رہا تو نماز جمعہ کی طرح نماز عید بھی گھروں پر پڑھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالعلوم دیوبند کے ترجمان اشرف عثمانی نے بتایا کہ یہ فتویٰ ایک سوال کے جواب میں جاری کیا گیا ہے۔

فتوے میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی وجہ سے عید کی نماز کی کوئی صورت نہیں بن پاتی ہے تو وہ پریشان نہ ہوں، مجبوری کے سبب ان پر نماز عید معاف ہوگی۔البتہ ایسے افراد جو نماز عید نہ پڑھ پائیں۔ وہ اپنے اپنے گھروں میں دو یا چار رکعت پر مشتمل نماز چاشت کا اہتمام کریں تو بہتر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیدمشق : (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیبیا کی فوج کا عید سے قبل فائر بندی کے منصوبے کا اعلانلیبیا کی قومی فوج کے ترجمان احمد المسماری کا کہنا ہے کہ ان کی فورسز نے یک طرفہ طور پر فائر بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ماہ رمضان کے اختتام پر خون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت، آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا بڑا مطالبہکراچی : آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے وزیرِ اعلی سندھ اور وزیرِ تعلیم سندھ سے عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا It's not possible, We can't give this permission these corrupt politicians and corrupt govt needs money, so they sent his own children's to school if something happened in our children's our PM wants the help in the sheep of money in the world on our children died bodies, Shame یہ پراٸویٹ سکولوں والے جتنی مرضی بکواس کرتے رھیں ان کی کسی نے نھیں سننی سپریم کورٹ نے کرونا کا کھاتہ کل حکم دے کر اپنی اور ان کی طرف سے پورا کر دیا ھے اب بس اگلے دس سے پندرہ دنوں میں نتیجے کا انتظار ھے۔ان لوگوں کے جوتیاں مارنی چاھیۓ کہتے ھیں SOP پر عمل کریں گے پہلے جو بہت ھو رھا ان لوگوں کی غریب عوام کے پیسوں سے عیاشی ختم ھو گٸ ھے اسی لیے رو رھے ھیں ورنہ پتہ انہیں بھی ھے جب اتنے ترقی یافتہ مملک بچوں سے حفاظتی تدابیر پر عمل نھیں کروا پا رھے ھیں تو یہ کس کھیت کی مولی ھیں۔اگر اللہ نہ کرے تعلیمی ادارے کھولنے سے کرونا تباھی پھیلاتا ھے تو نہ ان لوگوں نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق کا عید الفطر کی تعطیلات کے دران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلانعراق کی حکومت نے کرونا وائرس کے مزید پھیلنے کے خطرے کے پیش نظرآئندہ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم مصطفی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی وزارت خارجہ کے افسران اوراہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوریاسلام آباد : چیئرمین نیب نے اکرم خان درانی کیخلاف انویسٹی گیشن اوروزارت خارجہ کے افسران اوراہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی منظوری دے دی۔ ماشاء اللہ جی پاک کی تاریخ میں پہلی دفعہ ناجائز استعمال اختیارات. ..اور مزے کی بات پکژے بھی گئے, احتیارات کا استعمال جائز کرنا ھے تو پھر عہدے کی ضرورت ھی کیا ھے اور یہ کریشن قرار پائ گی جبکہ یہ بغاوت کے زمرے میں آتا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر کے ہنگامی قرض کی منظوری - ایکسپریس اردورقم ادویات اور طبی آلات کی خریداری، ہسپتالوں اور ڈاکٹرز پر خرچ کی جائے گی، اعلامیہ Lanti Gand Marwa kar Ganddoo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »