ترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دمشق : (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

شامی حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات پر پابندی ہوگی تاکہ عالمی وبا کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔اس سے قبل ترکی، سعودی عرب، الجزائر اور مصر میں بھی نماز عید کی اجتماعات پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

سعودی حکومت نے 23 مئی سے 27 مئی تک تمام شہروں میں 24 گھنٹے کے کرفیو کا اعلان کررکھا ہے جبکہ سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومان میں عید الفطر کے اجتماعات پر پابندیاومان میں عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی Oman EidUlFitr Gatherings Banned CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures StayHome
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاپنگ سینٹر کھولنے کا حکم عید کے تناظر میں تھا: چیف جسٹسسپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ لوگ کورونا وائرس سے بڑی تعداد میں متاثر ہو رہے ہیں، شاپنگ سینٹر ہفتہ اور اتوار کو کھولنے کا حکم عید کے تناظر میں تھا، عید کے بعد صورتِ حال کا جائزہ لے کر سماعت کریں گے۔ دہشتگرد عدالتیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت، آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا بڑا مطالبہکراچی : آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے وزیرِ اعلی سندھ اور وزیرِ تعلیم سندھ سے عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا It's not possible, We can't give this permission these corrupt politicians and corrupt govt needs money, so they sent his own children's to school if something happened in our children's our PM wants the help in the sheep of money in the world on our children died bodies, Shame یہ پراٸویٹ سکولوں والے جتنی مرضی بکواس کرتے رھیں ان کی کسی نے نھیں سننی سپریم کورٹ نے کرونا کا کھاتہ کل حکم دے کر اپنی اور ان کی طرف سے پورا کر دیا ھے اب بس اگلے دس سے پندرہ دنوں میں نتیجے کا انتظار ھے۔ان لوگوں کے جوتیاں مارنی چاھیۓ کہتے ھیں SOP پر عمل کریں گے پہلے جو بہت ھو رھا ان لوگوں کی غریب عوام کے پیسوں سے عیاشی ختم ھو گٸ ھے اسی لیے رو رھے ھیں ورنہ پتہ انہیں بھی ھے جب اتنے ترقی یافتہ مملک بچوں سے حفاظتی تدابیر پر عمل نھیں کروا پا رھے ھیں تو یہ کس کھیت کی مولی ھیں۔اگر اللہ نہ کرے تعلیمی ادارے کھولنے سے کرونا تباھی پھیلاتا ھے تو نہ ان لوگوں نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردوشیخ انصر کا وفاقی حکومت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان ImranKhanPTI: if cabinit approved his termination on so called corruption than why you all cannot see Peshawar metro case... looks full of courution.. Khudara do needful ASAP...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا Kai lakh logo KO mar kr ab hamdardi ka drama. Ì lõvé yõú Pakistan🇵🇰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیع Honduras CoronaVirus LockDown Declared StateEmergency StayHome Curfew InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »